Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile
Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@syedhamid1272

قسمت میں جو نہیں ہے🙏
وہ مانگوں حسین سے

ID: 1324636708093239296

calendar_today06-11-2020 08:56:38

617 Tweet

423 Followers

583 Following

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

I’ve found that there is always some beauty left — in nature, sunshine, freedom, in yourself; these can all help you... Have a blessed Sunday 𝑆𝑦𝑟𝑎 𝐴𝑙𝑖

I’ve found that there is always some beauty left — in nature, sunshine, freedom, in yourself; these can all help you...

Have a blessed Sunday 
𝑆𝑦𝑟𝑎 𝐴𝑙𝑖
Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

I ........... I want the international Human Rights Organizations to have a look at whats going o in Adyala Jail, there are suspicious activities going on everyday, unmarked vehicles moving in and out of prison. #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو Team Pakistan Power

I ...........
I want the international Human Rights Organizations to have a look at whats going o in Adyala Jail, there are suspicious activities going on everyday, unmarked vehicles moving in and out of prison. 
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

جب شہر کے کتے جشن منانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ شہید ہونے والا شیر تھا....😈 "سید تو شیروں کاشیرتھا"😭

جب شہر کے کتے جشن منانے لگ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ شہید ہونے والا شیر تھا....😈
"سید تو شیروں کاشیرتھا"😭
Ayesha (IK)❤️ (@ayeshayraja) 's Twitter Profile Photo

Shehr Bano Official علی امین کوئی بچہ ہے ہر بار ٹریپ میں آ جاتا ہے دھوکہ ایک بار کھانا سمجھ آتا ہے بار بار کھانا بیوقوفی ہے جب خان کا حکم تھا تو وہاں آم کھانے گیا تھا

Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف نے اظہار تشکر خطاب میں آمریکہ سے لیکر ہر مُلک اور اُس کے سربراہ کا نام لے کر شکریہ ادا کیا سواۓ ایران کے ایران کے وزیر خارجہ دوران جنگ پاکستان آۓ اور جنگ روکنے کی کوشش کی ایران کا نام تک نہیں لیا حالانکہ ایرانی وزیر خارجہ پاکستان تشریف لاۓ تھے یہ غلام ابن غلام

Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

ہم مرگئے تو کچھ نہیں کیونکہ ایران اہم نہیں اسلام اہم ہے سپریم لیڈرایت اللہ سید جان ✌️ #tahran #طهران #ایران

Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

نصرو من اللہ وا فتح قریب✌️ نعرا تکبیر اللہ اکبر نعرا حیدری یاعلی #tahran #طهران #iranisraelwar

نصرو من اللہ وا فتح قریب✌️
نعرا تکبیر اللہ اکبر
نعرا حیدری یاعلی
#tahran #طهران 
#iranisraelwar
Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 💥 ایران نے انڈین لوگوں کو 48گھنٹے میں ایران سے نکلنے کا حکم دے دیا 🚨

Raja Saqib (@rajasaqib292820) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا کیس سنتے وقت غلط دباؤ کی وجہ سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب اصغر ابراہیم صاحب نے چلتی عدالت میں اپنی ڈیوٹی کو خیر آباد کہہ دیا کہ مجھ سے کم از کم یہ بے غیرتی نہیں ھوتی اور جاتے جاتے کرسی کو سلوٹ کر کے گئے. جج صاحب کا یہ اقدام سپریم کورٹ میں بیٹھے13ججز کے منہ پر تمانچہ ہے

Syed Hamid Bukhari ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@syedhamid1272) 's Twitter Profile Photo

ملک کی تاریخ کا سب سے تیز ترین سافٹ وئیر آپڈیٹ کا نوبل انعام ایمل میلو خان نے آپنے نام کر دیا۔ 😂😁