🇵🇰🇦🇪🇮🇷🇮🇷سیدہ رقیہ نقوی (@syedaruqai22738) 's Twitter Profile
🇵🇰🇦🇪🇮🇷🇮🇷سیدہ رقیہ نقوی

@syedaruqai22738

اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مَوْلَانَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَان

proud to be husaini

ID: 1673745132099715074

calendar_today27-06-2023 17:28:49

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

ماں نے گھٹی میں پلائی ہے حیدر ع کی ولایت💕 ذکر علی ع نہ کروں تو سانس نہیں چلتی ❤❤ نعرے حیدری 🥰🥰🥰

ماں نے گھٹی میں پلائی ہے حیدر ع کی ولایت💕
ذکر علی ع نہ کروں تو سانس نہیں چلتی ❤❤
نعرے حیدری 🥰🥰🥰
🇵🇰🇦🇪🇮🇷🇮🇷سیدہ رقیہ نقوی (@syedaruqai22738) 's Twitter Profile Photo

کربلا میں بے چادری کامطلب یہ نہیں کہ خواتینِ اہل بیت کاپوراجسم ننگاہوگیاتھا (العیاذباللہ)، بلکہ اس کا مطلب ہے: وہ عورتیں جن کے سر اور جسم پردے میں تھے، اُن کی چادریں (اوڑھنے یا لپیٹنے والی بڑی چادریں) چھین لی گئیں، اور وہ سر مکمل طور پر ڈھک نہ سکے

Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

میراسلام ہو!! اس پر جس کے حرم کی فضا میں دعائیں قبول ہوتی ہیں (زیارت ناحیہ)

میراسلام ہو!! اس پر جس کے حرم
 کی فضا میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
(زیارت ناحیہ)
S_Zahra110 ރ (@thenaqvi14) 's Twitter Profile Photo

ابَد کی شام تَلک اِک ملال چھوڑ گیا وہ دَر جَلا ہـوا کتنے سوال چھوڑ گیا! 💔 _قیصـر عـباس قیصـرؔ

ابَد کی شام تَلک اِک ملال چھوڑ گیا 
وہ دَر جَلا ہـوا کتنے سوال چھوڑ گیا! 💔

 _قیصـر عـباس قیصـرؔ