ꜱᴇɴᴀᴛᴏʀ ꜱʏᴇᴅᴀᴀʟ ᴋʜᴀɴ (@syedaalkhan_) 's Twitter Profile
ꜱᴇɴᴀᴛᴏʀ ꜱʏᴇᴅᴀᴀʟ ᴋʜᴀɴ

@syedaalkhan_

Deputy Chairman Senate of Pakistan | PML-N | Balochistan | 🇵🇰 @SenatePakistan

ID: 1787387526241484800

linkhttp://senate.gov.pk calendar_today06-05-2024 07:42:57

48 Tweet

42 Followers

21 Following

ꜱᴇɴᴀᴛᴏʀ ꜱʏᴇᴅᴀᴀʟ ᴋʜᴀɴ (@syedaalkhan_) 's Twitter Profile Photo

1/2: ڈپٹی چیرمین سینیٹ، سیدال خان کی نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کی جانب سے منعقدہ قومی میڈیافیلوشپ کی اختتامی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت۔ ڈپٹی چیئرمین کا تقریب سے خطاب خواتین کو درپیش مسائل اور کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے آگاہی کیلئےمیڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ سیدال خان

1/2: ڈپٹی چیرمین سینیٹ، سیدال خان کی نیشنل کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کی جانب سے منعقدہ قومی میڈیافیلوشپ کی اختتامی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت۔ 

ڈپٹی چیئرمین کا تقریب سے خطاب

خواتین کو درپیش مسائل اور کم عمری کی شادیوں کے حوالے سے آگاہی کیلئےمیڈیا کا کلیدی کردار ہے۔ سیدال خان
ꜱᴇɴᴀᴛᴏʀ ꜱʏᴇᴅᴀᴀʟ ᴋʜᴀɴ (@syedaalkhan_) 's Twitter Profile Photo

2/2: صنفی بنیاد پر تشدد کے تدارک کے لیے حکومت اور سوشل سیکٹر کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ سیدال خان اس طرح کے مسائل شہری علاقوں میں کم اور دہی علاقوں میں زیادہ ہیں۔ سیدال خان دہی علاقوں پر فوکس کی ضرورت ہے۔ سیدال خان

2/2: صنفی بنیاد پر تشدد کے تدارک کے لیے حکومت اور سوشل سیکٹر کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ سیدال خان

اس طرح کے مسائل شہری علاقوں میں کم اور دہی علاقوں میں زیادہ ہیں۔ سیدال خان

دہی علاقوں پر فوکس کی ضرورت ہے۔ سیدال خان
ꜱᴇɴᴀᴛᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ 🇵🇰 (@senatepakistan) 's Twitter Profile Photo

1/2: سینیٹ کی ہاوس کمیٹی کا اِجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے آج کے اِجلاس میں پارلیمنٹ لاجز میں پارلیمنٹر ینز کو درپیشِ مسائل کا تفصیل سے جائزہ لیا اور فیصلہ کیا کہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں سی ڈی اے سے تفصیلی بریفنگ لے گی۔

2/2: کمیٹی ممبران نے چیئرمین کمیٹی کو آگاہ کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاکس پر تعمیراتی کام بڑے عرصے سے رکا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے اسکی لاگت میں بے پناہ اِضافہ ہو گیا ہے۔

ꜱᴇɴᴀᴛᴏʀ ꜱʏᴇᴅᴀᴀʟ ᴋʜᴀɴ (@syedaalkhan_) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سےوفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات. ملاقات میں سیاسی صورت حال،سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں،اور بجٹ کےمتلعق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےکہا کہ قائمہ کمیٹیوں کے تمام معاملات افہام وتفہیم سےحل کرلیے جائیں گے۔