Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile
Yashfeen Ali Rizvi

@syeda56633

ID: 1775920686995054592

calendar_today04-04-2024 16:18:55

8,8K Tweet

563 Followers

1,1K Following

Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا فاطمہ الزھرا (س) یا بنت محمد(ص) بعد زہرا س یہ جہاں میرے لیے بس خاک ہے نیند سے عاری ہیں آنکھیں دل بڑا غم ناک ہے

السلام علیک یا فاطمہ الزھرا (س) یا بنت محمد(ص) 
بعد زہرا س یہ جہاں میرے لیے بس خاک ہے 
نیند سے عاری ہیں آنکھیں دل بڑا غم ناک ہے
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ The people whose tongues are always busy in making dua for others, their needs never syar unfulfilled Allah bless you with everything that has goodness horror comfort and contentment in it. Ameen

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
The people whose tongues are always busy in making dua for others, their needs never syar unfulfilled 
Allah bless you with everything  that has goodness horror comfort and contentment in it. Ameen
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ السلام علیک یا بنت محمد رسول اللہ (ص) ولعن اللہ قتلتک فاطمہ الزھرا سلام علیہ

السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ
السلام علیک یا بنت محمد رسول اللہ (ص)
ولعن اللہ قتلتک فاطمہ الزھرا سلام علیہ
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے لئے دعا کریں یہ کہنے کا کیا ضرورت پڑتی ہے مخلص لوگ ہر وقت دعاؤں میں چھائے رہتے ہیں وہ چند زر کی دعا کی خواہش رکھتے ہیں ہم لامحدود خدا سے لامحدود دعائیں مانگتے ہیں💕

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاک اللہ سے دلوں کی کوئی بات پوشیدہ نہیں رہتی وہ ہر چیز سے باخبر رہتا ہے ہمیں کس دعا کی طلب ہے وہ بخوبی جانتا ہے جب آپ کے اختیار میں کچھ نہ ہو تو خاموش رہنا ہی بہتر ہے جو سب سے مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
پاک اللہ سے دلوں کی کوئی بات پوشیدہ نہیں رہتی وہ ہر چیز سے باخبر رہتا ہے ہمیں کس دعا کی طلب ہے وہ بخوبی جانتا ہے
جب آپ کے اختیار میں کچھ نہ ہو تو خاموش رہنا ہی بہتر ہے جو سب سے مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

HOLY PROPHET (saww). Jis se Meri beti JANABE FATEMA ZEHRA (S.A.) khush hai us se mai khush hu aur jis se Mai khush hu us se Khuda (S.W.T.) raazi hai. (Behar 27/95)

HOLY PROPHET (saww).

Jis se Meri beti JANABE FATEMA ZEHRA (S.A.) khush hai us se mai khush hu aur jis se Mai khush hu us se Khuda (S.W.T.) raazi hai.

(Behar 27/95)
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰا السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ اللھم العن قتلتہ فاطمہ الزھرا (س)

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰا
السَّلاَمُ عَلَىٰ فَاطِمَةَ ٱلزَّهْرَاءِ سَيِّدَةِ نِسَاءِ ٱلْعَالَمِينَ
اللھم العن قتلتہ فاطمہ الزھرا (س)
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good morning "Pray more for my reappreance, because in it is your salvation " IMAM MEHDI (a.j)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
Good morning 
"Pray more for my reappreance, because in it is your salvation "
IMAM MEHDI (a.j)
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا زینب کبرئ سلام علیھا پروردگار شھزادی زینب (س) کے روضے کی حفاظت فرما مقدس مقامات کی غیب سے مدد فرما آمین 💔

السلام علیک یا زینب کبرئ سلام علیھا 
پروردگار شھزادی زینب (س) کے روضے کی حفاظت فرما مقدس مقامات کی غیب سے مدد فرما آمین 💔
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

BIBI ZAINAB S.A 💗 Symbol of sacrifice,strength and piety in Islam,role model for Muslim women typifiing courage,leadership and defence against oppression

BIBI ZAINAB S.A 💗
Symbol of sacrifice,strength and piety in Islam,role model for Muslim women typifiing courage,leadership and defence against oppression
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

السلام عليك يا ام البنين السلام عليك يا سيدتي ومولاتي يا ام البنين ورحمه الله وبركاته (Shahadat BiBi Ummul Baneen s.a) The Women who brought up A Hero such as Abul Fazl Abbas(a.s)💔

السلام عليك يا ام البنين السلام عليك يا سيدتي ومولاتي يا ام البنين ورحمه الله وبركاته
 
(Shahadat BiBi Ummul Baneen s.a)
The Women who brought up
A Hero such as Abul Fazl Abbas(a.s)💔
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ Good morning O, Wind carry my salam Convey my salutations to my beloved Imam

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Good morning 
O, Wind carry my salam 
Convey my salutations to my beloved Imam
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پروردگار جمعہ مبارک کے دن تمام لوگوں کی دعائیں اور دلی مرادیں قبول فرمائیں ہمیں زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
پروردگار جمعہ مبارک کے دن تمام لوگوں کی دعائیں اور دلی مرادیں قبول فرمائیں ہمیں زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائیں آمین
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کر نے والا اللہ ہے تو تم مطمئن رہو وہ تمہیں مایوس نہیں کرے گا پروردگار آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

جب تمھاری زندگی کا فیصلہ کر نے والا اللہ ہے تو تم مطمئن رہو وہ تمہیں مایوس نہیں کرے گا
 پروردگار آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

💕 ولادت بی بی شہزادی فاطمہ الزھرا سلام علیھا 💕 🌼⚘آپ سب کو مبارک ہو 🌼⚘

💕 ولادت بی بی شہزادی فاطمہ الزھرا سلام علیھا 💕
🌼⚘آپ سب کو مبارک ہو 🌼⚘
Yashfeen Ali Rizvi (@syeda56633) 's Twitter Profile Photo

اے جبین مصطفٰی (ص) اتنا بتا کتنے سجدوں کا صلہ ہیں فاطمہ (س) 🌺 ولادت با سعادت بہت مبارک ہو 🌺

اے جبین مصطفٰی (ص) اتنا بتا
کتنے سجدوں کا صلہ ہیں فاطمہ (س) 
🌺 ولادت با سعادت بہت مبارک ہو 🌺