
Syed Abdul Raheem Naeem
@syed_naeemshah
Ameer Jamat Ghuraba Ahle Hadees District Rajan Pur Mudir Al Markaz Al Islami Indus High Way Rajan Pur Islamic Scholar , Teacher , Public Speaker
ID: 815948995726114818
02-01-2017 15:52:55
1,1K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following








بریکنگ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ #saudiarabia #Pakistan 🇸🇦🇵🇰 نواف بن سعيد المالكي #SaudiArabia #Saudi



اس معاہدے سے دونوں برادر اسلامی ممالک 🇵🇰🇸🇦میں خوشی ✨ کی لہر دوڑ اٹھی ہے ہم سب کو اس معاہدہ پر فخر ہے الله رب العزت نے ہمیں بطور محافظ الحرمین الشریفین منتخب فرمایا ہے۔ الحمد لله علی ذالک #SaudiArabia #Pakistan نواف بن سعيد المالكي السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ


نرحّب ترحيبًا حارًا بالاتفاقية التاريخية للشراكة الدفاعية الاستراتيجية بين المملكة العربية السعودية وباكستان، والتي تمثل نقلة نوعية في مسيرة العلاقات الأخوية العميقة بين البلدين. سید عبدالرحیم نعیم رئیس المرکزالاسلامی، راجن بور،باکستان Saudi ICT Shopper News | صحيفة سعودي شوبر جهود سعودية مؤسسة الملك سلمان غير الربحية #SaudiArabia




المرکزالاسلامی سعودی عرب کے فلسطین کے لئے 90 ملین ڈالر امداد کے اعلان کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ شہزادہ فیصل بن فرحان کا اعلان ثابت کرتا ہے کہ فلسطین کی ریاست کے بغیر کسی معمول کے تعلقات ممکن نہیں، اور سعودی عرب اُمت مسلمہ کی سیاسی و اخلاقی قیادت کر رہا ہے۔ نواف بن سعيد المالكي


فلسطین والا مسئلہ اب حل ہوگیا ہے وطن عزیز پہلے ہی بہت سے مسائل سے دوچار ہے براۓ کرم وطن عزیز میں مزید مسائل، فساد، انتشار مت پیدا کریں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے دیں عوام کو بھی سکھ سے جینے دیں راستے بند ہونے سے عوام پریشان ہے۔ #TLPProtest #tlp_march TLP OFFICIAL
