السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ
@KSAembassyPK
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا آفیشل اکاؤنٹ. Royal Embassy of Saudi Arabia in Islamabad, Official Twitter account
ID:2441410609
http://embassies.mofa.gov.sa/sites/pakistan/AR/Pages/default.aspx 13-04-2014 09:33:19
4,8K Tweets
56,5K Followers
76 Following
#اسلام_آباد | محترم سفیر نواف بن سعيد المالكي نے ریکٹر نمل(نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز)میجر جنرل (ریٹائرڈ) شاہد محمود کیانی کا استقبال کیا، ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#اسلام_آباد | استقبل سعادة السفير نواف بن سعيد المالكي رئيس الجامعة الوطنية للغات الحديثة اللواء (المتقاعد) شاهد محمود كياني، حيثُ جرى خلال اللقاء بحث المواضيع ذات الاهتمام المشترك.
#کراچی | محترم سفیرنواف بن سعيد المالكي نے پاکستان کے دوسرے ہوائی اڈے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر #روڈ_ٹو_مکہ_انیشیٹو کا افتتاح کیا، عزت مآب ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ لیفٹیننٹ جنرل سلیمان الیحییٰ اور صوبہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری بھی موجود تھے۔
#كراتشي | دشن سعادة السفير نواف بن سعيد المالكي #مبادرة_طريق_مكة في مطار جناح الدولي بكراتشي كثاني مطار في باكستان بحضور معالي مدير عام الجوازات الفريق سليمان اليحيى وحاكم إقليم السند محمد كامران تيسوري.
آج ہمیں برادر ملک پاکستان میں #روڈ_ٹو_مکہ انیشی ایٹو شروع کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔
اللہ کا شکر ہے جس نے ہمارے لیے بیت اللہ کے زائرین کی خدمت کرنا آسان کر دیا.. اللہ ہمارے حکمرانوں اور حکومت کو ان عظیم کاوشوں کا بہترین اجر عطا فرمائے 🇸🇦
#اسلام_آباد |آج عزت مآب سفیرنےوزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کےسیکرٹری کی موجودگی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کےعازمین حج کےلیے #روڈ_ٹو_مکہ_انیشیٹو کےتحت اولین فلائٹوں کا افتتاح کیا، جس کا مقصد #اللہ_کے_گھر_تک_حجاج_کرام کے سفری طریقہ کار کو سہولت وآسانی سے مکمل کرنا ہے۔
#اسلام_آباد | دشن سعادة السفير نواف بن سعيد المالكي أولى رحلات #مبادرة_طريق_مكة لحجاج جمهورية باكستان الإسلامية بحضور وكيل وزارة الشؤون الدينية والوئام بين الأديان. وتهدف المبادرة إلى إنهاء إجراءات السفر لحجاج #بيت_الله_الحرام بكل يسر وسهولة.
حجاج کی آمد کو آسان بنانے،اور داخلے کے طریقہ کار کو مختصر کرنے کے لیے، #مکہ_روٹ_انیشیٹو دنیا بھر کے 11 ہوائی اڈوں اور 7 ممالک میں شروع کیا گیا ہے۔
#مکہ_اور_مدینہ_آپ_کے_انتظار_میں_ہے
#اسلام_آباد |محترم سفیرنواف بن سعيد المالكي نے آج گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا سفارت خانے میں استقبال کیا، ملاقات کے دوران دوستانہ گفتگو ہوئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#اسلام_آباد | استقبل سعادة السفير نواف بن سعيد المالكي حاكم إقليم السند كامران تيسوري، جرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الودية وبحث المواضيع ذات الاهتمام المشترك.
#اسلام_آباد | محترم سفیر نواف بن سعيد المالكي نے وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے سیکرٹری ذوالفقار حیدر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا، انہوں نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کے لئے مملکت کی عظیم کوششوں کی تعریف بھی کی۔
#اسلام_آباد | استقبل سعادة السفير نواف بن سعيد المالكي وكيل وزارة الشؤون الدينية والوئام بين الأديان ذو الفقار حيدر، جرى خلال اللقاء تبادل الأحاديث الودية وبحث المواضيع ذات الاهتمام المشترك، كما أشاد بجهود #المملكه الجليلة في خدمه ضيوف الرحمن.
#Statement | The Ministry of Foreign Affairs expresses the Kingdom of Saudi Arabia’s strong condemnation and denunciation of the attack by Israeli settlers today on a humanitarian aid convoy of the Hashemite Kingdom of Jordan that was on its way to the besieged Gaza Strip.
#Statement | The Foreign Ministry expresses Saudi Arabia’s warning of the dangers of the Israeli occupation forces targeting the city of Rafah as part of its systematic bloody campaign to storm all areas of the Gaza Strip and displace its residents towards the unknown.
📌 27 اپریل 1998
خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے پاکستانی حکومت کی دعوت پر پاکستان کا تاریخی دورہ کیا۔
مری شہر گئے، وہاں ایک محفل میں شرکت کی، نیز انہوں نے شاہ فیصل مسجد کا دورہ بھی کیا اور مسجد کی (وزیٹر بک) اپنے خیالات قلمبند کیے۔
#پاک_سعودی_تعلقات
📌 27 أبريل 1998
زيارة تاريخيّة قام بها الملك سلمان إلى باكستان تلبيةً لدعوة من الحكومة الباكستانية ..
زار مدينة مري وحضر حفل في المدينة .. وزار مسجد الملك فيصل وسجّل كلمة في دفتر الزيارات بالمسجد ..
#في_مثل_هذا_اليوم