Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile
Syed Amjad

@syed_amjad_01

Proud to be Pakistani 🇵🇰❤️

ID: 1616420058967994369

calendar_today20-01-2023 12:59:29

64,64K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے تیرہویں مرتبہ پاکستان کی تعریف کردی۔ مودی نے غصے میں پانچواں ہیلی کاپٹر گرا دیا۔ 😁😁

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی بھاگ کر فرانس پہنچے مگر اب یورپ میں بھی وہ حالات نہی رہے عام لوگ ان کو جہاں دیکھتے فری فلسطین کے نعرے لگانے لگتے غزہ کا خون رائیگاں نہی گیا اسرائیلی والے دنیا بھر میں نفرت کی علامت بند گے ہیں

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ عدلیہ، فوج، میڈیا اور شو بز میں عمرانیات کی تبلیغ کرنے والے طارق جمیلوں کا بندوبست کریں۔۔۔ تہاڈا کیہ خیال اے؟

زاہد لائلپوری (@zahid_pmln) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ منافق یوتھیا ہے جس کی ہر ٹویٹ کو اور ویڈیو کو یوتھیے فرض سمجھ کر لائق اور شئر کرتے ہیں۔ اسی نے ایک اور خبر شئر کی تھی کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اس وقت USA کے آفیشل دورے پر نہیں ہے اور ٹرمپ نے لنچ پر دعوت دے دی کہتے ہیں کہ شعور مرشد نے دیا جو کہ خود بے شعور ہے

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کبھی بھی پاکستان سے نہیں جیت سکتا تھا اس لئے عمران خان کو لانچ کیا گیا۔ #BanIsraeliProxyPTI

Gharidah Farooqi (T.I.) (@gfarooqi) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل سے ملاقات کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا، ذرائع ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی، ذرائع ملاقات کے دوران دونوں لیڈرز نے خوش گوار ماحول میں متعدد اور وسیع معاملات پر بات کی، ذرائع

♚Asif Chauhdary♚ (@chaudhary731) 's Twitter Profile Photo

دشمن کے دل میں تیر جنرل عاصم منیر #افواج_پاکستان_زندہ_باد #پاک_فضائیہ_زندہ_باد #genasimmunir #pakistan

Naveed☪hohan™ (@naveedhnd) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لئے مدعو کیا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لئے مدعو کیا تھا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

*آج ایرانی میزائلوں کی وجہ سے اسرائیل کو 475 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے* *یہ نقصان اسرائیل کی سٹاک مارکیٹ میں تین فیصد کمی کے بعد رپورٹ ہوا ہے* *اگر یہ سلسلہ چند دن یوں ہی جاری رہا تو اسرائیل کا دیوالیہ نکل جائے گا*

Waheed Nazir (@waheedn15) 's Twitter Profile Photo

معاملہ محض اسرائیل کا نہیں سسرال کا بھی ہے ورنہ ٹوئیٹ تو جیل میں دیسی مرغی نہ ملنے پر بھی آجاتا تھا۔۔۔🤫

Rashid Murad (@rashidmurad) 's Twitter Profile Photo

گیلے تیتر کی فسادی اور فیک خبروں پر زیادہ گرم نہ ہوا کریں۔۔۔ غصہ کرنا ہے تو اس فیکٹری پر کریں جس نے یہ میزائیل تیار کیا تھا ۔۔۔ وہی فیکٹری جس فیکڑی کے ترانے سوشل میڈیا پر کبھی نیازی گروپ گاتا تھا اور ان دنوں نئے فن کار یہ ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔۔۔ فیکٹری کا جنرل مینیجر تبدیل ہو گیا

Wajih Sani (@wajih_sani) 's Twitter Profile Photo

اف اتنا پاورفل پیغام۔ آنکھ نم ہوگئئ یہ پیغام ہر ٹائم لائن پر ہونا چاہئے۔ آپ متفق ہوں تو آپ بھی شیئر کیجے

‏﮼بياض ﮼الثلج (@_i1ij1) 's Twitter Profile Photo

اللـَّهـمَّ صـَلِّ وَسـلـمْ وَبـَارِكْ علـى نبـِيـِّنــَا םבםב ﷺ اللـَّهـمَّ صـَلِّ وَسـلـمْ وَبـَارِكْ علـى نبـِيـِّنــَا םבםב ﷺ للـَّهـمَّ صـَلِّ وَسـلـمْ وَبـَارِكْ علـى نبـِيـِّنــَا םבםב ﷺ

Haider Naqvi (@iamhaidersn) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی سے مایوس ہوکر اب چڑیا والے بابا ایک بڑے آدمی کے داماد کی مارکیٹنگ میں لگے ہوۓ ہیں تاکہ پھر سسر کے ذریعے کوئ راستہ بناسکیں ۔

Syed Amjad (@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور اُن کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں۔🦋

Zonia Zia (@zoniahaider) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَاٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ