Nimra Baloch (@sycoticgirl1) 's Twitter Profile
Nimra Baloch

@sycoticgirl1

ID: 1542434576991133696

calendar_today30-06-2022 09:07:25

9,9K Tweet

969 Followers

884 Following

Nimra Baloch (@sycoticgirl1) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللہ صاحب فرما رہے ہیں کہ اب ہمارا عوام سے کوئی وعدہ نہیں۔۔ اگر عوام ہمیں سادہ اکثریت سے لاتی تو ہم عوام کے لیے کچھ کرتے۔۔ آپ کو بھی پتا ہے عوام نے آپ کو منتخب نہیں کیا پھر کیوں اور کیسے حکومت بنا لی؟؟ بے شرمی ملاحظہ فرمائیں ان کی۔۔

Nimra Baloch (@sycoticgirl1) 's Twitter Profile Photo

کرپشن انگریزی کا وہ کمزور لفظ ہے جو لوگوں کو کرپشن کے خلاف نہیں ابھارتا لہذا اس کی جگہ اردو لفظ حرام خوری لکھا اور بولا جائے ۔۔

Nimra Baloch (@sycoticgirl1) 's Twitter Profile Photo

میری یاداشت چلی گئی ہے کوئی مجھے بتا سکتا ہے میں اس وقت کس کے دل میں ہوں؟؟🙊🙈

Nimra Baloch (@sycoticgirl1) 's Twitter Profile Photo

ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کے ساتھ بوڑھا ہو۔۔ ایسے شخص کا انتخاب مت کریں جس کی وجہ سے آپ بوڑھے ہوں۔