✿بـہنـا✿(@sweet_c___) 's Twitter Profileg
✿بـہنـا✿

@sweet_c___

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏نامحرم جتنابھی اخلاق والاہونامحرم کے لیے دل،گھرکےدروازےکھولنادرست نہیں🔫 n

ID:1013356999655018496

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@sweet_c___$-filter:mentions calendar_today01-07-2018 09:41:50

96,7K Tweets

13,3K Followers

86 Following

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

کاش زندگی میں کچھ لمحوں کو آگ لگا کر ختم کیا جاسکتا راکھ بھی باقی نہ رہتی اور نہ ہی یاد۔۔!!
😬😬

account_circle
💔 Ismail 💖(@IsmailAnsaar) 's Twitter Profile Photo

😥😥
بہت حساس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو
بہت بے آس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو

کسی کی یاد میں گم صم ، تصور میں خیالوں میں
کسی کے پاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو

سمندر کے کناروں کی ، یا پھیلے ریگزاروں کی
پرانی پیاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو

account_circle
Mohsin Sattar(@MohsinSattar0) 's Twitter Profile Photo

اگر کبھی جو زندگی روٹھ جائے
ہاتھ ترامیرے ہاتھ سےچھوٹ جائے

خوشیاں سبھی واپس لوٹ جائے
غموں کا پہاڑتجھ پہ ٹوٹ جائے

تو سُن میرےدوست!

تومسکرادینا
سبھی ازیتوں کو قہقوں میں اُڑادینا

اپنی نم ہوتی آنکھوں کوپونچھ لینا
توسوچنامجھے اور زرا سامسکرادینا

♥️
✿بـہنـا✿
🎂

اگر کبھی جو زندگی روٹھ جائے ہاتھ ترامیرے ہاتھ سےچھوٹ جائے خوشیاں سبھی واپس لوٹ جائے غموں کا پہاڑتجھ پہ ٹوٹ جائے تو سُن میرےدوست! تومسکرادینا سبھی ازیتوں کو قہقوں میں اُڑادینا اپنی نم ہوتی آنکھوں کوپونچھ لینا توسوچنامجھے اور زرا سامسکرادینا #Benti♥️ @sweet_c___ #11days🎂
account_circle
JANNAT🇵🇰(@its_jannati) 's Twitter Profile Photo

کتنا لمبا دن تھا عاشور کا
'جون'
علی کا بیٹا جوان تھا بڑھا ہو گیا

جون ایلیا

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں

account_circle
Yasir Iqbal Khan(@YaSiR___kHaN) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈارکو دیکھیں تولگتا اسکےوالد کی سائیکل کی دکان نہیں بلکہ مےفیئر میں مرسڈیز کاشوروم تھا شریف خاندان کو دیکھیں تو لگتا نہیں گوالمنڈی میں پیدا ہوئی ہے لگتاہے یہ بکنگھم پیلس میں پلے بڑھے سارے

وزیراعظم عمران خان کا سیاستدانوں کی اصلیت قوم کو بتاتےہوے

account_circle
Yasir Iqbal Khan(@YaSiR___kHaN) 's Twitter Profile Photo



سورہٴ البروج

ترجمہ: جو لوگ ایمان لائےاور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے ﴿۱۱﴾ وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا.

|85- Surah Al-Burooj|

account_circle
Asif Ullah Wazir 🫶(@Asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

لوگ خدا سے زیادہ وقت انسانوں کو دیتے ہیں ان انسانوں کو جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جب کہ خدا اس وقت میں بھی انسان کا ساتھ نہیں چھوڑتا جب خود انسان کا اپنا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جاتا ہے

account_circle