m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile
m salim tahir

@stahirkhani

Pakistan first

ID: 1137862062439391232

calendar_today09-06-2019 23:20:30

3,3K Tweet

284 Followers

293 Following

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس Shehbaz Sharif DG ISPR پورا ملک دیکھ لے ملک کی معیشت میں 70 فیصد محصولات کراچی والے ایسے راستوں سے گزر کر ادا کرتے ہیں جہاں یہ پتا نہیں ہوتا کے جو گھر سے نکلا ہے تو شام گھر پہنچے گا یا نہیں کیا اب بھی کسی کو کراچی والوں کی محب وطنی پت شک ہے

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس Shehbaz Sharif DG ISPR پورا ملک دیکھ لے ملک کی معیشت میں 70 فیصد محصولات کراچی والے ایسے راستوں سے گزر کر ادا کرتے ہیں جہاں یہ پتا نہیں ہوتا کے جو گھر سے نکلا ہے تو شام گھر پہنچے گا یا نہیں

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس تو شہر ہے کسی اور کا تیرا حکمراں کوئی اور ہے تو حق ہے کسی اور کا اسے مارتا کوئی اور ہے

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس بارشوں کے بعد کراچی والے ہفتے میں 8 دنوں سے گزریں گے Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sunday And Khaday

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس Shehbaz Sharif DG ISPR کراچی والے سب کے لیے مگر کراچی کا کوئی نہیں

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس 
<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a> 
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a> 
کراچی والے سب کے لیے
مگر کراچی کا کوئی نہیں
m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس Shehbaz Sharif DG ISPR کراچی میں گزشتہ سال بچھائی گئی تمام روڈ کارپیٹنگ اور بارش کے بعد سڑکوں کی حالت پیپلزپارٹی کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے

m salim tahir (@stahirkhani) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس مئیر جناب مرتضی وہاب صاحب اتنی لمبی چوڑی وضاحتی پریس کانفرنس کرنے کے بجائے اپنے تمام ترقیاتی منصوبے مخالفین کے منہ پر دے مارتے لگ پتا جاتا مخالفین کو کیوں بھائیوں درست کہا نا بھائی نے 😀

#فیلڈ_مارشل_کراچی_بچاو_کراچی_وائس 
مئیر جناب مرتضی وہاب صاحب اتنی لمبی چوڑی وضاحتی پریس کانفرنس کرنے کے بجائے
اپنے تمام ترقیاتی منصوبے مخالفین کے منہ پر دے مارتے
لگ پتا جاتا مخالفین کو
کیوں بھائیوں درست کہا نا بھائی نے 😀