Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile
Syed Qasim Bukhari 🇵🇰

@sqasimbukhari

English Language Instructor, Educationist, Translator, Educational Consultant, Content Writer, Research and Analysis Guide, and Social Worker

ID: 2225187020

calendar_today01-12-2013 16:04:37

4,4K Tweet

6,6K Followers

561 Following

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

اس ملک کو نہ تبدیلی کی ضرورت ہے نہ الیکشن سیلیکشن کی ضرورت ہے اس ملک کو ضرورت ہے، انقلاب، احتساب اور انتخاب

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

مرے پاسباں، مرے نقب زن مرا مُلک مِلکِ یتیم ہے میرا دیس میرِ سپاہ کا میرا شہر مال غنیم ہے احمد فراز 🥀

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی اسلام آباد میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔۔۔ فصلوں کے لیے مزید بارش کی اشد ضرورت ہے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 1971 الیکشن 2024 مشرقی پاکستان دلیر تھے حق چھین کر لے گئے۔۔۔ مغربی پاکستان میں اب سارا دارومدار عدلیہ پر ہے کہ جمہوریت بچانی ہے یا آمریت۔۔۔

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

راجہ بشارت کے حلقے کا این اے اور پی پی کا رزلٹ دیکھا۔۔ NA اور PPکے رزلٹ میں 61000 ووٹوں کا فرق۔۔ یعنی 61000 لوگ صوبائی ووٹ ڈالنابھول گئے۔۔ حد ہے ویسے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم نے جیتی ہوئی نشست چھوڑ دی۔۔ فارم 45 کے مطابق یہ نشست پی ٹی آئی کہ بنتی۔۔ حافظ نعیم حافظ نعیم کے اعلان نے پورے الیکشن کی کریڈیبیلٹی کو چیلنج کر دیا۔۔ اگر ایک بشست کے رزلٹ بدلے جا سکتے تو مطلب تمام نشتوں میں رزلٹ میں ردوبدل کیا گیا ہے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز،کہوٹہ، پرائزٹنگ افسران نے آر او حلقہ پی پی 7 کی بات مانے سے انکار کر دیا تمام تھیلے کھولے گئے ہیں ہم نے اس طرح نہ تھیلے بند کیے نہ ہی ریجکٹ ووٹوں کو گنتی والی ووٹوں میں شامل کیا ہم کسی نئے فارم 45 پر دستخط نہیں کریں گے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ موجودہ الیکشن Results سے مطمئین ہیں؟ Are you satisfied with the results of election 2024? #PakistanElections2024

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

خدا کی ساری خدائی کا زین آیا ہے نظر نظر میں شاہ مشرقین آیا ہے زمانے بھر کے یزیدوں کویہ خبر کردو قدم سنبھال کےرکھنا، حسین ع آیا ہے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

الحمد و للہ چیف جسٹس صاحب نے ٹی وی دیکھ لیا اور فوری طور پر کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

13 قومی اور 26 صوبائی کی سیٹیں صرف ایک راولپنڈی ڈویژن کا کمشنر مان چکا ہے باقی آپ خود حساب لگا لیں

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی نے دھاندلی کی اور کروائی ۔۔ مگر آج استعفی دے کر دلیری کا مظاہرہ کیا۔۔ دھاندلی کے پیچھے چھپے چہروں کو سامنے لانا چاہیے

Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے میری ارض پاک پہ اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Syed Qasim Bukhari 🇵🇰 (@sqasimbukhari) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں چودہ ہزار ایس ایس ایز اے ای اووز مستقلی کے منتظر ہیں۔۔ حکومت پنجاب وعدوں کی تکمیل کرے ۔۔ میاں نواز شریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ ان بے سہاروں کا سہارا بنیں اور مستقلی کے آرڈرز جاری کریں #RegulariseSSEsAEOs Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif