Raza Butt (@socialdigitally) 's Twitter Profile
Raza Butt

@socialdigitally

Editor @thursday_times, views expressed personal.

ID: 2745625247

linkhttps://thursdaytimes.com/ calendar_today17-08-2014 19:24:15

158,158K Tweet

143,143K Takipçi

224 Takip Edilen

Raza Butt (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

فوج اب اس نتیجہ پر پہنچ گئی ہے کہ نو مئی کا واقعہ مکمل پلاننگ کے تحت کیا گیا اور یہ بیرون ملک سے سپارنسرڈ تھا۔ نو مئی کے واقعہ میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور لیڈرشپ کیساتھ جڑے لوگ ملوث تھے اور اس میں ملوث لوگوں کو نشان عبرت بنانے میں پوری فوجی لیڈرشپ یک زبان ہے۔