SHIA NEWS ALERTS
@sna110
Our Aim! Reporting Responsibility! To Raise Voice Against Injustices& Shiite Oppression! To Defend MiLLat'E Jaffaria In Media War! Shia News Alert #SNA110
ID: 354554930
http://www.facebook.com/ShiaNewsALerts 13-08-2011 22:40:32
49,49K Tweet
4,4K Followers
2,2K Following
9 رجب ولادت با سعادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دل کی گہرائیوں سے مبارک باد عرض ہے ۔۔۔ دعا گو ایڈمن شیعہ نیوز الرٹس SHIA NEWS ALERTS شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے whatsapp.com/channel/0029Va… #ولادت_شہزادہ_علی_اصغر
زہران ممدانی نے قرآن شریف پر ہاتھ رکھ کر نیویارک کے میئر کا حلف اُٹھا لیا۔۔ آج میری زندگی کا بڑا دن ہے، میئرنیویارک زہران ممدانی Zohran Kwame Mamdani #NewYork
آیاتِ حق کی چھاؤں میں عصمت کا پھول تھیں زینب(س) کہیں علی(ع) تھیں کہیں پر بتول(س) تھیں 1 شعبان ولادت باسعادت شـریکـۃ الحسین بی بی زینب سـلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کو بہت بہت مبارک ہو۔ دعا گو ایڈمن SHIA NEWS ALERTS whatsapp.com/channel/0029Va… #بی_بی_زینب س
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مشہور ایرانی سیریل "#مختارنامہ" کے اہم اداکار 79 سالہ کیان ایرانی (#رضا_رویگری) گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے تدفین بہشت زہرا قبرستان میں کردی گئی ہے نیوز الرٹس کے لیے شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے whatsapp.com/channel/0029Va… SHIA NEWS ALERTS