khanZadii*✨ (@skpti9) 's Twitter Profile
khanZadii*✨

@skpti9

Allah's pleasure is my goal, the Sunnah of the Prophet ﷺ is my path, and the Quran is my guide!

🤍🤍

#Chainoflight

ID: 1884597324128890880

calendar_today29-01-2025 13:40:40

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

ASSLAMO ALIKKUM ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️ GOOD NIGHT♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

ASSLAMO ALIKKUM ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ ♥️♥️♥️ GOOD NIGHT♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

۔" _________`لڑکیـــــــــوں` کا بس نہیں چلتا -😅 ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی - 💊 اپنی *فرمائشــــــیں* شروع کر دیں - 😏 " بھائی یہ گـــولی کسی اور رنگ میں دکھانا " صحیح کہا نا میں نے - ؟؟؟ 😂🤣🙊 #اردو_زبان Good Evening......

۔"

_________`لڑکیـــــــــوں` کا بس نہیں چلتا -😅
 ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی - 💊 
اپنی *فرمائشــــــیں* شروع کر دیں - 😏
" بھائی یہ گـــولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
صحیح کہا نا میں نے - ؟؟؟  😂🤣🙊
#اردو_زبان

Good Evening......
HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️* *صبح بخیر زندگی:)💞* /~»☆ فاصلــٓ٘͜ــہ عِشــٓ٘͜ــق* *کــٓ٘͜ــی شــٓ٘͜ــدت کــٓ٘͜ــو بڑھــٓ٘͜ــا دیتــٓ٘͜ــا ہــٓ٘͜ــے!🌼❤‍🩹* *اس لیــٓ٘͜ــے کعبــٓ٘͜ــہ مدینــٓ٘͜ــے ســٓ٘͜ــے الــٓ٘͜ــگ رکھــٓ٘͜ــا ہــٓ٘͜ــے🌙🕋*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️*
*صبح بخیر زندگی:)💞*

/~»☆

            فاصلــٓ٘͜ــہ عِشــٓ٘͜ــق* *کــٓ٘͜ــی شــٓ٘͜ــدت کــٓ٘͜ــو بڑھــٓ٘͜ــا دیتــٓ٘͜ــا ہــٓ٘͜ــے!🌼❤‍🩹*

          *اس لیــٓ٘͜ــے کعبــٓ٘͜ــہ مدینــٓ٘͜ــے ســٓ٘͜ــے الــٓ٘͜ــگ رکھــٓ٘͜ــا ہــٓ٘͜ــے🌙🕋*
خبر عاجل (@ajelnews24) 's Twitter Profile Photo

رسمياً .. بدء استقبال طلبات إصدار تصاريح الدخول للعاصمة المقدسة إلكترونيًا خلال موسم الحج عبر (بوابة مقيم الإلكترونية) للفئات التالية: •العاملون في المنشآت التي مقرّها العاصمة المقدسة. •حاملو تأشيرة العمل الموسمي. •من لديهم عقود عمل مع تلك المنشآت.

HANI (@umeh098) 's Twitter Profile Photo

#دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔۔ #اردو_زبان #Asslamo #alikkum...... #Good #morning......

#دعا کریں کہ آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ اس دنیا میں مخلص نظر آنے والے چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی۔۔

#اردو_زبان
#Asslamo #alikkum......

#Good #morning......
Samia (@somo786) 's Twitter Profile Photo

وہ جو خواب تھے میرے سامنے ،وہ سراب تھے میرے سامنے ۔۔۔۔ میں انہی میں ایسے الجھ گئ ،میری ذات بیچ میں رہ گئ😇 میری زندگی میں جو لوگ تھے ،میرے آس پاس سے اٹھ گئے۔۔۔۔ میں تو رہ گئ انہیں روکتی،میری بات بیچ میں رہ گئ 🥀

وہ جو خواب تھے میرے سامنے ،وہ سراب تھے میرے سامنے ۔۔۔۔
میں انہی میں ایسے الجھ گئ ،میری ذات بیچ میں رہ گئ😇 
میری زندگی میں جو لوگ تھے ،میرے آس پاس سے اٹھ گئے۔۔۔۔ 
میں تو رہ گئ انہیں روکتی،میری بات بیچ میں رہ گئ 🥀
khanZadii*✨ (@skpti9) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم گڈ مارننگ مائی ایکس فیملی > *تم اکثر شلفوں پر قرآن سجا دیکھتے ھو پھر سوال بھی کرتے ھو یہ دنیا میں بے سکونی کیوں یہ بے سکونی اسی کا نتیجہ ہے khanZadii*✨ قرآن#

اسلام و علیکم
 گڈ مارننگ مائی ایکس فیملی 
> *تم اکثر شلفوں پر قرآن سجا دیکھتے ھو پھر سوال بھی کرتے ھو یہ دنیا میں بے سکونی کیوں یہ بے سکونی اسی کا نتیجہ ہے
<a href="/SkPti9/">khanZadii*✨</a>

 قرآن#
Sajjad Naaz 🕊️🕊️🇵🇸 (@naaz_313) 's Twitter Profile Photo

khanZadii*✨ وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ رسول اللّٰہ ﷺکی دعا: ”اے اللّٰہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، بزدلی سے، اور اس سے کہ میں ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“ (صحیح بخاری، ۶۳۷۰)

khanZadii*✨ (@skpti9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گڈ مارننگ مائی میکس فیملی khanZadii*✨ *_زیادہ اچھا ہونا بھی غلط ہی ہوتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا لوگ قدر کر رہے ہیں "استعمال"🖤🌸🙂_* نیچر #

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 گڈ مارننگ مائی میکس فیملی

<a href="/SkPti9/">khanZadii*✨</a>
*_زیادہ اچھا ہونا بھی غلط ہی ہوتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا لوگ قدر کر رہے ہیں "استعمال"🖤🌸🙂_*

نیچر #
khanZadii*✨ (@skpti9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک امت مسلمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین #تنکے کا سہارا #ایمان کامل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
اللہ پاک امت مسلمہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین  

#تنکے کا سہارا
#ایمان کامل