Siraj44 (@siraj447) 's Twitter Profile
Siraj44

@siraj447

Follow me and Follow back 💯💯💯💯💯💯💯💯

twitter.com/Siraj447

ID: 1268803302915026944

calendar_today05-06-2020 07:14:58

8,8K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Erum Abro (@erumslifeology) 's Twitter Profile Photo

سکرنڈ واقعے میں رینجرس کے ہاتھوں سیدھی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے وارثوں نے لاشیں روڈ پر رکھ کر نیشنل ہاء وے بلاک کردیا ہے۔ پاکستانی ریاست ثابت کر رہی ہے کہ ریاست ماں کے برابر نہیں ہوتی۔ #Sakrandbleeds

Shireen Asa’ad Zounr (@shireenaijaz) 's Twitter Profile Photo

سکرنڈ واقعے کے عینی شاھدین۔ بقول ان کے جن لوگوں کو فورسز نے مارا ہے، نہ ان پے کوئی کیس تھے، نہ وہ کوئی دھشتگرد تھے وہ لوگ ھاری اور مزدور تھے، اور کوئی مقابلہ یا لڑائی نہیں ہوئی تھی بس سیدھا جاکر ماڑ دیا؟ اگر کوئی مجرم بھی تھا تو تھانے ہیں اور عدالتیں ہیں! یہ کیا ہو رہا ہے؟

khalid hussain (@khalidkoree) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں سندھی غلام ہیں، اگر وہ پر امن رہیں گے پھر بھی ان کا مارا جائے گا آج ریاست نے یہ بیان فزیکلی جاری کیا ہے #SakrandBleeds

اس ملک میں سندھی غلام ہیں، اگر وہ پر امن رہیں گے پھر بھی ان کا مارا جائے گا
آج ریاست نے یہ بیان فزیکلی جاری کیا ہے
#SakrandBleeds
Mahar Dibai (@mahar_dibai) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی کو پنجاب میں برگیڈئیر ہائوس اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا تو کسی پر گولی بھی نہیں چلی۔۔ لیکن سکرنڈ کے قریب گاؤں ماڑی جلبانی پر رینجرز اور پولیس نے شک کی بنیاد پر، سیدھی فائرنگ کرکے لاشیں بچھا دیں۔۔!؟ کیا پنجاب اور سندھ کے لیے الگ الگ قانون ہے؟ #sakrandbleeds

khalid hussain (@khalidkoree) 's Twitter Profile Photo

Heart-wrenching scenes in Sakrand today. In just a matter of minutes, 8 innocent villagers lost their lives in a merciless act. It's difficult to fathom the reason behind this tragedy. If this is how we maintain law and order, it's time to rethink our approach. #SakrandBleeds

@SaeedSangri (@saeedsangri) 's Twitter Profile Photo

سکرنڈ ۲۰ کلو میٹر نوابشاہ سے دوری پے ہے، اور سندھ حکومت کی ایمبولنس سروس مہیا نہین ، #SakrandIncident #SakrandBleeds

khalid hussain (@khalidkoree) 's Twitter Profile Photo

Heart heavy with sorrow for the tragedy in #Sakrand. many lives lost at the hands of those meant to protect us. Can we truly entrust our safety to them? This chapter in our history is growing darker by the day. We must demand justice and change. #EndViolence #SakrandBleeds

Sanam Chandio (@chandiosanam01) 's Twitter Profile Photo

جہاں دہشتگرد ہیں آپریشن کی وہاں ضرورت ہے وہاں آپکی مہربانی سے دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ ہے اور یے غریب دیہاتی ایک وقت کی روٹی مشکلوں سے کھاتے ہیں وہ دھشتگرد بن گئے. شرم تم کو مگر آتی نہیں. #SakrandBleeds

Dr Asma Junejo (@junejoasma1) 's Twitter Profile Photo

ریاستِ پاکستان میں ڈاکو، دہشت گرد ، کرمنل ہونا جرم نہیں سندھی ہونا جرم ہے. #sakrandincident