🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧

@simple_ppl

کسی کو کوئی تحفہ دینا ہو تو خلوص اور اعتبار کا دو اس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی چیز مہنگی نہیں..!!

ID: 556739009

linkhttps://twitter.com/search?q=from:simple_ppl$-filter:mentions calendar_today18-04-2012 10:08:05

184,184K Tweet

20,20K Takipçi

352 Takip Edilen

Vital Green (@vgreen_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Sometimes, it's good to disappear for a while. No phone, no distractions, no people. Just you, peace, nature, God and your thoughts. Sometimes people wish that there is a button they could press that would make them disappear even for just a little while.

Sometimes, it's good to disappear for a while. No phone, no distractions, no people. Just you, peace, nature, God and your thoughts. 
Sometimes people wish that there is a button they could press that would make them disappear even for just a little while.
Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

ایسی شخصیات سے ہزار کلومیٹر دور ہو جائیں جو اپ کے خوابوں کے تعاقب میں رکاوٹ بنے #السلام_عليكم #صبح_بخیر

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

(فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ) -'تیری رضا میں ہی ہے سکون❤️ السلام و علیکم صبح بخیر زندگی 💕 #قومی_زبان

(فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ)
-'تیری رضا میں ہی ہے سکون❤️
 السلام و علیکم 
صبح بخیر زندگی 💕

#قومی_زبان
💟 ‏ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰 (@samanbloch) 's Twitter Profile Photo

کتنےرنگوں سےشناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ کتنے پہلو سے تری______ذات کو سوچا ہم نے #ثمن_بلوچ ❤️

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

بھائیو اینڈ لیڈیز۔۔ آپ کے مسائل، آپ کے موڈ سونگز ، آپکے غم ، سب کچھ آپ کا اپنا ہوتا ہے۔۔رشتے ناطے ہوں ، دوست ہوں یا سوشل سرکل کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا اور ہمیں یہ کوشش بھی نہیں کرنی چاہیے کہ اپنے مسائل گنوا کر انکو فرق ڈالنے کی کوشش کریں۔میرے نزدیک یہ بچگانہ سی بات ہوگی۔ #SMK

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

آپ جس شخص کے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں یہ وہی شخص ہے جو آپ کو یہ سکھائے گا کہ پھر کبھی اتنی شدت کے ساتھ دوبارہ محبت نہیں کرنی... 😌

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

ھر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاھیے محبت کا پهول ، احساس کا پهول اچهائی کا پهول!! 🌷 تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ھو جائے اور ھر جگہ امن اور سلامتی ھو!! ⁦❤️

ھر دل کی زمین پر ایک پھول کِھلنا چاھیے
محبت کا پهول ، احساس کا پهول 
اچهائی کا پهول!! 🌷
تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ھو جائے 
اور ھر جگہ امن اور سلامتی ھو!! ⁦❤️
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں ایک فیصلہ بہت پہلے ہی کر لیا تھا کہ جو بندہ "Mr know all" یعنی جس کا دعوی ہو کہ وہ سب کچھ جانتا ہے اس سے دور رہنا ہے۔۔☺️ #SMK

𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطــیرؔ) (@batoolmalik110) 's Twitter Profile Photo

کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے۔ دل بھیک میں کچھ لینے کو تیار نہیں ہے۔ کچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیـے پر کچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے۔

🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

میں متوسط طبقے کے دوستوں کے ساتھ بیٹھتا ہوں تو ان کے تقدیر سے شکوے شکایت مجھے ڈپریشن کی طرف لے جانے لگتے ہیں۔ غریب دوستوں کے ساتھ بیٹھتا ہوں تو وہ مجھ سے پیسے ادھار مانگنے لگتے ہیں۔ نہ دینے پر دوست سمجھنے سے انکار کردیتے ہیں۔😠 #SMK

𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

شرط اتنی ہے کہ تو اُس میں فقط میرا ہو..!! پھر تُو اک خواب، کئی بار دکھا سکتا ہے..!! 🖤

شرط اتنی ہے کہ تو اُس میں فقط میرا ہو..!!
پھر تُو اک خواب، کئی بار دکھا سکتا ہے..!!
🖤
°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

"سنو! آہٹ نہیں کرنا" بڑی منت سماجت اور لجاجت سے تمہارے خواب کو میں نے سلایا ہے کوئی آہٹ نہیں کرنا بہت مجبور ہو نا تم؟ سنو خاموش بیٹھو تم کوئی آنسو، کوئی سسکی، کوئی ہچکی کوئی آہٹ نہیں کرنا مجھے معلوم تھا یہ سب میرا وجدان کہتا تھا تمہیں یہ حادثہ درپیش ہونا ہے مجھے درویش ہونا ہے

"سنو! آہٹ نہیں کرنا"

بڑی منت سماجت اور لجاجت سے
تمہارے خواب کو میں نے
سلایا ہے
کوئی آہٹ نہیں کرنا
بہت مجبور ہو نا تم؟
سنو خاموش بیٹھو تم
کوئی آنسو، کوئی سسکی، کوئی ہچکی
کوئی آہٹ نہیں کرنا
مجھے معلوم تھا یہ سب
میرا وجدان کہتا تھا
تمہیں یہ حادثہ درپیش ہونا ہے
مجھے درویش ہونا ہے
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧 (@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصے سے میرے اندر بہت سی تبدیلیاں ہو رہی ہیں ۔ جیساکہ کھانا کھاتے ہوئے زیادہ وقت لگانا۔۔ کسی کو فوری ریپلائی دینے کی بجائے صیح وقت آنے پر جواب دینا دوسروں کی دس باتوں میں سے ایک آدھ کا جواب دینا کسی کے مسئلے کو اُسی کا مسئلہ سمجھنا ناکہ اپنا سر درد بنانا اپنی ہمت سے زیادہ