Sidra Kuser ( Dimple Mahar)(@sidraakuser) 's Twitter Profileg
Sidra Kuser ( Dimple Mahar)

@sidraakuser

ہمیں سمجھنے کے لئے، تمھارا سمجھدار ہونا ضروری ہے😉💕✌️😍 #خاموش_الفاظ

ID:1357222295459225600

calendar_today04-02-2021 07:00:03

308,1K Tweets

81,1K Followers

148 Following

Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

آج جشن ہونا چاہئیے کہ ضمنی الیکشن کے معرکے میں بھی عوام کو شکستِ فاش ہوگئی۔ الیکشن کمیشن، سپریم کورٹ، پولیس، انتظامیہ اور میڈیا کی مدد سے ایک اور عوامی رکاوٹ عبور کرلی گئی۔ اب پاکستان کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے حلقہ این اے 74 بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد اسلم گھمن پی ٹی آئی سینئر قیادت کے ہمراہ ظفروال حلقہ پی پی 54 آر او آفس کے باہر پہنچ گئے۔ کارکنوں کو RO آفس کے باہر پہنچے کی ہدایت۔

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

پونے 9 بجےحتمی نتیجہ آگیا۔ خبردار اب کوئی شکوہ کرےکہ رات کی تاریکی میں ٹھپے لگا کر نتائج تبدیل کیےگئے، اس بار الیکشن کمیشن نے یہ کام دن کی روشنی میں ہی کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔

پونے 9 بجےحتمی نتیجہ آگیا۔ خبردار اب کوئی شکوہ کرےکہ رات کی تاریکی میں ٹھپے لگا کر نتائج تبدیل کیےگئے، اس بار الیکشن کمیشن نے یہ کام دن کی روشنی میں ہی کرنے کی اجازت دے رکھی تھی۔
account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

صحافی کا سوال: ڈبے کیسے بھرے ہیں؟
پریذائیڈنگ افسر: “مجبور ہیں ہم”

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

رزلٹ تو پہلے سے تیار تھا 5 بجے پولنگ ہوئی اور پانچ بج کر 5 منٹ پر سارے میڈیا پر پی ٹی آئی کو ہروا دیا گیا تھا۔۔۔

account_circle
salman akram raja(@salmanAraja) 's Twitter Profile Photo

Everywhere presence of candidates and election agents at the office of the ROs during consolidation barred. This is clearly part of the rigging plan along with the shut down of the internet. This has set the scene for the use of pre-signed and fictiously filled up forms 45.

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نشانہ عمران خان نہیں ہمارا مستقبل ہے۔ ہماری آزادی ہماری امید ہے۔ ڈٹ جاؤ پاکستانیو ورنہ ہماری نسلیں ہماری شکست خوردگی کی قیمت چکائیں گی۔ اللہ حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید
Murad Saeed
siasat.pk/threads/893225

نشانہ عمران خان نہیں ہمارا مستقبل ہے۔ ہماری آزادی ہماری امید ہے۔ ڈٹ جاؤ پاکستانیو ورنہ ہماری نسلیں ہماری شکست خوردگی کی قیمت چکائیں گی۔ اللہ حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید @MuradSaeedPTI #ImranKhan #MuradSaeed siasat.pk/threads/893225
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

چار مزید نتائج پی پیُ147 سے۔

چاروں میں محمد مدنی آگے جبکہ اسٹیبلشمنٹ جعلی ٹھپوں کے ساتھ بھی پیچھے۔

ایک صحافی دوست کے مطابق جو نتائج ٹی وی پر چلاوائے جا رہیں ہیں وہ مبینہ طور پر جو فارم 45 پریساڈنگ افسران سی پہلے زبردستی لے لئے گئے تھے ان پر مبنی ہیں۔

چار مزید نتائج پی پیُ147 سے۔ چاروں میں محمد مدنی آگے جبکہ اسٹیبلشمنٹ جعلی ٹھپوں کے ساتھ بھی پیچھے۔ ایک صحافی دوست کے مطابق جو نتائج ٹی وی پر چلاوائے جا رہیں ہیں وہ مبینہ طور پر جو فارم 45 پریساڈنگ افسران سی پہلے زبردستی لے لئے گئے تھے ان پر مبنی ہیں۔
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

گجرات کے ایک پولنگ اسٹیشن پر 760 کل ووٹ كاسٹ ہوے جب کہ مسلم لیگ ق کے امیدوار کو 1643 ووٹ ملے۔۔۔

مار او ڈپٹی۔۔۔😌

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی آفس گجرات کے باہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب خان اور ملک احمد خان بچھڑ کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ موجود

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

Lahore - PP147
PS - 148 Gawalmandi
نون لیگ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پی پی 147 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان مدنی نے مسلم لیگ نون کو نواز شریف کے گھر گولمنڈی والے پولنگ سٹیشن بھی ہرا دیا۔

Lahore - PP147 PS - 148 Gawalmandi نون لیگ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پی پی 147 سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد خان مدنی نے مسلم لیگ نون کو نواز شریف کے گھر گولمنڈی والے پولنگ سٹیشن بھی ہرا دیا۔ #ووٹ_عمران_خان_کا
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

رزلٹ پہلے سے بنا ہوا تھا،پورا میڈیا کنٹرول تھا۔
انٹرنیٹ بند،فون سروس بند،
اور پانچ بج کر 5 منٹس پر تمام میڈیا پر پی ٹی آئی کو کروا دیا گیا۔

account_circle