
Siasat.pk
@siasatpk
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
ID: 45075214
http://www.siasat.pk 06-06-2009 05:24:04
316,316K Tweet
2,7M Takipçi
20 Takip Edilen

مریم نواز کے لندن میں 5 فلیٹس نکلے تھے، مگر ان کی ضمانت دو ماہ میں ہی ہو گئی تھی کیونکہ شریف خاندان ڈیل پر راضی تھا۔ جو فرعونیت کے آگے جھک جاتا ہے، اس کے سب کیس معاف ہو جاتے ہیں، مگر جو حق پر کھڑا ہو، وہ بے جرم بھی سزاوار ٹھہرتا ہے۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI
