Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profileg
Siasat.pk

@siasatpk

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

ID:45075214

linkhttp://www.siasat.pk calendar_today06-06-2009 05:24:04

287,5K Tweets

2,6M Followers

1 Following

Follow People
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا پر کوئی نئی پابندی لگائی ہے؟سوشل میڈیا پر بعض صحافیوں اور صارفین کے دعوؤں کی  حقیقت سامنے آگئی۔۔

siasat.pk/threads/%DA%A9…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'اقوام متحدہ کا مشن جب جانے لگا تو اُن کی گاڑیوں کی بھی تلاشی لی گئی، انکو زبردستی محبوس رکھا گیا،،یہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا کیا امیج بنا رہے ہیں'۔رْؤف حسن

siasat.pk/threads/%D8%A7…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

صحافی کامران داوڑ کی شہادت اور روف حسن جیسے نفیس آدمی پر حملہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم جا کدھر رہے ہیں۔؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟یہ نوح سب کا سانجھا ہے۔ کوئی کل، کوئی آج اور کوئی آنے والے کل میں سنے گا۔ ندیم افضل چن
Nadeem Afzal Chan

صحافی کامران داوڑ کی شہادت اور روف حسن جیسے نفیس آدمی پر حملہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم جا کدھر رہے ہیں۔؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟یہ نوح سب کا سانجھا ہے۔ کوئی کل، کوئی آج اور کوئی آنے والے کل میں سنے گا۔ ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #RaufHassan
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'نان فائلرز کے خلاف ایکشن مزید سخت، ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9100 سمیں بند کردیں'۔ ترجمان ایف بی آر

siasat.pk/threads/896214/

'نان فائلرز کے خلاف ایکشن مزید سخت، ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9100 سمیں بند کردیں'۔ ترجمان ایف بی آر siasat.pk/threads/896214/
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان کو سب سے بڑا ریلیف ٹیریان کیس میں ملا ہے چھ ججز کے خط کی وجہ یہی کیس تھا جس میں دو ججز پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ آپ چیف جسٹس عامر فاروق کی رائے سے اتفاق کریں '۔ حسنات ملک

siasat.pk/threads/896118/

'عمران خان کو سب سے بڑا ریلیف ٹیریان کیس میں ملا ہے چھ ججز کے خط کی وجہ یہی کیس تھا جس میں دو ججز پر دباؤ ڈالا گیا تھا کہ آپ چیف جسٹس عامر فاروق کی رائے سے اتفاق کریں '۔ حسنات ملک siasat.pk/threads/896118/
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس:خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی ایک بار پھر غیر حاضر۔۔ ایک بجے تک ہر حال میں دلائل دینے کا حکم ورنہ فیصلہ سنادیا جائے گا۔۔

siasat.pk/threads/%D8%B9…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیشی رکن اسمبلی بھارت کے شہر کولکتہ میں ایک ہفتہ  لاپتہ رہنے کے بعد قتل۔۔ قاتل کون؟ جانئے بنگلہ دیشی رکن اسمبلی  بھارت کس مقصد کیلئے گئے تھے؟

siasat.pk/threads/%D8%A8…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'نوے کی دہائی میں 4 حکومتیں گرائی گئیں نوازشریف کو شائد یاد نہیں کہ انکا اپنا کیا کردار تھا'،'میاں صاحب کے مخالفین کیساتھ دو سال میں کیا ہوا سب گرفتار ہوئے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی گئی خواتین پر تشدد کیا گیا عدت جیسے کیس میں۔۔'- کاشف عباسی

siasat.pk/threads/%D9%85…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگو لیٹ کرنے کیلئے مزید 20 ارب روپے مانگ لیے۔۔'ڈیجیٹل انفارمیشن انفراسٹرکچر انیشی ایٹو' کیلئے ابتک کتنے ارب روپے جاری ہو چکے؟ اس پر کتنی لاگت آئے گی؟ پاکستان میں کن سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو کام کرنے کی اجازت ہو گی؟تفصیلات جانئے

siasat.pk/threads/%D8%AD…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے ہتک عزت بل کیخلاف صحافی تنظیموں کا عدالت جانے کا اعلان۔۔'یہ کندھوں پر بیٹھ کر آنے والی ن لیگ حکومت جب اپوزیشن میں ہوتی تو آزادی صحافت کے نعرے لگاتی حکومت میں آکر۔۔۔'

siasat.pk/threads/%D9%BE…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت مسلسل دوسرے سال بھی جمود کا شکار۔۔۔ شرح نمو کتنے فیصد ریکارڈ کی گئی؟

siasat.pk/threads/%D9%BE…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں', چائلڈ ولاگر شیراز کے والد کا اعتراف، سوشل میڈیا صارفین شیراز کے والد کو تنقید کا نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟

siasat.pk/threads/%D8%B2…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں خاموش حمایت، باہر مخالف۔۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کا پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل کی منظوری کے معاملے پر یوٹرن، قانون کی مخالفت کرتے ہوئے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

siasat.pk/threads/%DB%81…

account_circle
Ammar Khan Yasir(@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

غور سے دیکھیں اس خوبصورت نوجوان کو ، اسکی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کریں ، مستقبل کے حوالےسے نجانے کتنے سہانے خوب بستے ہوں گے اسکی آنکھوں میں ، لیکن یہ نوجوان سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سیو غزہ دھرنے میں آیا اور چوبیس گھنٹے ہر ہر لمحہ یہاں موجود رہا ، اسرائیلی بربریت دکھا دکھا فلسطینی

غور سے دیکھیں اس خوبصورت نوجوان کو ، اسکی آنکھوں میں جھانکنے کی کوشش کریں ، مستقبل کے حوالےسے نجانے کتنے سہانے خوب بستے ہوں گے اسکی آنکھوں میں ، لیکن یہ نوجوان سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سیو غزہ دھرنے میں آیا اور چوبیس گھنٹے ہر ہر لمحہ یہاں موجود رہا ، اسرائیلی بربریت دکھا دکھا فلسطینی
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار۔۔۔ رپورٹ مسترد، نئی خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ، تفصیل

siasat.pk/threads/%D8%AF…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کا روس پر خلاء میں اینٹی اسپیس ہتھیار کو امریکی حکومت کے سیٹلائٹ کے مدار میں تعینات کرنے کا الزام

siasat.pk/threads/%D8%A7…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اتحاد اورفضل الرحمان کے درمیان ملاقات،اندرونی کہانی سامنے آگئی۔۔۔ مولانا نے پی ٹی آئی سے کس بات کی گارنٹی مانگی؟

siasat.pk/threads/%D8%A7…

account_circle