Siasat.pk
@siasatpk
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
ID:45075214
http://www.siasat.pk 06-06-2009 05:24:04
285,2K Tweets
2,6M Followers
1 Following
چوری کر کے حکومت لینے والے کسان کے تحفظ کیلئے تیار نہیں، عوام کی گردن پر چھری پھیرنے والے کس منہ سے دفاع کریں گے، کہہ رہے ہیں 20لاکھ ٹن گندم خریدیں گے،کیا باقی50 لاکھ کو آگ لگا دیں یا چوہوں کو کھلا دیں، کسان خود کو آگ لگا لے، شیخ وقاص اکرم
siasat.pk/threads/893711
Sheikh Waqqas Akram
کہاں کس کی حکومت اس سے غرض نہیں، ملکی مفاد کیلئے سب اکٹھے ہو جائیں، وزیراعظم
siasat.pk/threads/893700
#ShehbazSharif
ایک کرنل کیسے ٹرائل کر سکتا ہے؟ وہ ایگزیکٹو کا ملازم ہے، شکایت کنندہ خود ہی ٹرائل کرنے لگ گیا ہے جو کہ غیر آئینی ہے، ابوزرسلمان نیازی
siasat.pk/threads/893713
Abuzar Salman Niazi
ملٹری کورٹس میں انڈر ٹرائل قیدیوں کے خاندانوں سے سپریم کورٹ نے ایک بار پھر دغا کر دیا۔ کئی مہینوں سے یہ لوگ انصاف کے متلاشی بے قصور جیلیں کا ٹ رہے ہیں۔ عمران خان کے علاوہ کسی اور نے ان کی سیاسی طور پر اونرشپ نہیں لی- شہباز گل
siasat.pk/threads/893713
Dr. Shahbaz GiLL
نواز شریف اپنا کاروبار چین منتقل کرنا چاہتے ہیں اس لیے چین گئے ہیں، نوازشریف توسی پیک کی فزیبلٹی رپورٹ نہیں پڑھ سکتے انہیں سی پیک کا کیا پتہ ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر
siasat.pk/threads/893712
#NawazSharif