وايت ماءشرق الرياض (@shrqma) 's Twitter Profile
وايت ماءشرق الرياض

@shrqma

0581801732
تصل واتساب

ID: 1544033823087902721

calendar_today04-07-2022 19:02:32

1,1K Tweet

364 Followers

3,3K Following

سارہ💞 (@saaaarraaahhhh) 's Twitter Profile Photo

یہ بندی کتنا شدید میک اپ کر کے آتی تھی کہ اسے میں نے اسکی آواز سے پہچانا

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں پولیس والوں نے ہمیں راشن نہیں لینے دیا،راشن تقسیم کرنے والے کو کہا پہلے مریم صفدر کی تصویر لگاؤ پھر راشن تقسیم کرنے کی اجازت دیں گے۔

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی 👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں MUST Retweet 🙏 🙏

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں، یہ پیغام ہر طرف پھیلنا چاہیے 🚨 مشن نور کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب چلا دیا گیا ہے، اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ کم از کم لازمی کریں۔ یہ پہلا عوام انقلابی قدم ہے جس میں کوئی لیڈرشپ شامل نہیں ہے، سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ریٹویٹ کریں، یہ پیغام ہر طرف پھیلنا چاہیے 🚨

مشن نور کے حوالے سے ٹویٹر پر ٹرینڈ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب چلا دیا گیا ہے، اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ کم از کم لازمی کریں۔

یہ پہلا عوام انقلابی قدم ہے جس میں کوئی لیڈرشپ شامل نہیں ہے، سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

فلموں کا ولن مگر حقیقت میں انسانیت کا ہیرو پرکاش راج“غزہ کا خون صرف اسرائیل کے ہاتھوں پر نہیں، امریکہ پر بھی ہے، اور مودی کی خاموشی بھی جرم ہے۔ فلسطین یکجہتی مارچ سے خطاب 🇵🇸.

Shakil Bashir (@shakilsidhu1) 's Twitter Profile Photo

35 برس خطبہ حج دینے والے مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز وفات پا گئے إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ- ولی عہد ذاتی طور پر ان کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ، شاگردان اور امت مسلمہ کو صبر جمیل

Omar Malik (@mr_omarmalik) 's Twitter Profile Photo

اختلاف تھا یا دوستی تھی اِس بندی نے ہر ایک کے لےئے آواز اُٹھائی۔۔۔ اب اِس کو ہم سب کی آواز کی ضرورت ہے۔۔۔۔ فلک کو رہا کرو۔۔۔۔

اختلاف تھا یا دوستی تھی اِس بندی نے ہر ایک کے لےئے آواز اُٹھائی۔۔۔
اب اِس کو ہم سب کی آواز کی ضرورت ہے۔۔۔۔
فلک کو رہا کرو۔۔۔۔
Muhammad Faiz Ul Mukhtar Noori (@faiz_a0) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں پابندی عائد لیکن بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ🥀

انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز  محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا  ساڑھے 13 کروڑ🥀
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

#i_love_muhammad انڈیا میں پابندی عائد لیکن بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں کرینگے؟؟

#i_love_muhammad 
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز  محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا  ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس 
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیوں آیا تھا عمران خان کو ہٹانا کیوں ضروری تھا؟ وقت نے ہر بھید سے پردہ اٹھادیا

سائفر کیوں آیا تھا عمران خان کو ہٹانا کیوں ضروری تھا؟ وقت نے ہر بھید سے پردہ اٹھادیا
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اسرائیل کو نہیں مانتے!! جو بھی اسرائیل کو تسلیم کریگا وہ غدار ہوگا