🇵🇰جنون حق🇵🇰 (@shoukatper32567) 's Twitter Profile
🇵🇰جنون حق🇵🇰

@shoukatper32567

لنگڑے کھیڈن کبڈیاں تے انے چلان تیر گنجے کرن کنگھیاں تے تھتھے سنان ہیر
منگتے کرن حکومتاں تے ٹھگ بنے وزیر

ID: 1866867413112983554

calendar_today11-12-2024 15:28:16

5,5K Tweet

379 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

جرنیل پہلے سب کو کرپٹ کرتے ہیں پھر انکے دماغوں میں نفرت کا بیج بوتے ہیں ،پھر اس بیج کو سیدھا منصور علی خان کے پروگراموں کا حصہ بننے کا حکم دیتے ہیں اور پھر یہ بیغرت عمران خان کا نام بیچ کر دو وقت کی روٹی کماتے ہیں ۔

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔

رائے طاہر کھرل (@raitahirmehmood) 's Twitter Profile Photo

Ans بھائی ہم پہلے سب مسلمان ہیں اور بعد میں شیعہ سنی یہ تو مسلک ہیں بیس تو ہماری ایک ہی ہے

Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر زندگی *دنیا والوں کی نظروں میں عام رہ کے اللّٰه کی نظر میں خاص بن جائیں کیوں کہ جو اللّٰه کی نظر میں خاص ہوتا ہے اللّٰه اسے دنیا والوں کی نظروں میں خاص کر دیتا ہے...!!*

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 
        صبح بخیر زندگی 

*دنیا والوں کی نظروں میں عام رہ کے اللّٰه کی نظر میں خاص بن جائیں کیوں کہ جو اللّٰه کی نظر میں خاص ہوتا ہے اللّٰه اسے دنیا والوں کی نظروں میں خاص کر دیتا ہے...!!*
M AWAN (@92awaan) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبْ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ آمین یا ارحم الراحمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
یَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبْ ثَبِّتْ قَلْبِیْ عَلٰی دِیْنِکَ
اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ

آمین یا ارحم الراحمین
Irum Chauhdry (@irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه صباح الخیر💞🌄✨ اے اللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کے تیرے بندوں کے لئے ہمارےلفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتهوں میں خدمت اور فطرت مین عاجزی ہو ہمیں اخوت اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطاء

M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ (@engnrashraf) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے رب العزت ہمارے بچوں کو کامیابیاں عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہم صل علی محمد و آل محمد 
اے رب العزت ہمارے بچوں کو کامیابیاں عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 (@fate_ma4) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــــ🌲ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ🌲ــﻜُﻢ و رحــــ🌲ــــمةالله و بركآته۔ 🌻🌻 صبح بخیر🌻🌻 ♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️ اللہم ربنا اتنا فی الدنیا حسنہ و فی الآخرۃ حسنہ وقنا عذاب النار 🟪 🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩 #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_مح Dr ۔Fatima 💖🇵🇰

ﺍﻟﺴَّـــــ🌲ـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــ🌲ــﻜُﻢ
 و رحــــ🌲ــــمةالله و بركآته۔
🌻🌻 صبح بخیر🌻🌻
♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️⬛♦️
اللہم ربنا اتنا فی الدنیا حسنہ و فی الآخرۃ حسنہ وقنا عذاب النار 🟪
🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩🌹🟩
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ 
#خاتم_النبیین_مح
<a href="/Fate_ma4/">Dr ۔Fatima 💖🇵🇰</a>
𝐒ҽԋαʀ 👑 (@sehar___) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی✨🌸 اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی✨🌸

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
🅱🅾🆂🆂 (@10_10_boom) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم 🤝 Good Morning 🌄 اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپ کو اُس کا علم بھی نا ہو۔ کسی کی دل اور دعا میں موجود رہنا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ ❤️ #صبح_بخیر_زندگی

اسلام وعلیکم 🤝 Good Morning 🌄 
اصل خوش بختی یہ ہے کہ آپ کا نام روزانہ کسی کی دعا میں ہو اور آپ کو اُس کا علم بھی نا ہو۔
کسی کی دل اور دعا میں موجود رہنا کسی نعمت سے کم نہیں ہوتا۔ ❤️

#صبح_بخیر_زندگی
Advocate Sardar Latif Khosa (@adv_latif_khosa) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ 🚨: 🇷🇺🇺🇸 روس نے امریکہ کو ایران کے ساتھ اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کے خلاف وارننگ جاری کردی۔

بریکنگ 🚨: 🇷🇺🇺🇸 روس نے امریکہ کو ایران کے ساتھ اسرائیل کی جنگ میں شامل ہونے کے خلاف وارننگ جاری کردی۔