ShmagsZeus (@shmags_zeus) 's Twitter Profile
ShmagsZeus

@shmags_zeus

a story teller | pipliya/jyala | the hopelesssly optimystic
dayvalkr hulk | Deputy Info Sec1 PPP Lahore (Urban) | backup @hassanmagillani

ID: 374219442

linkhttp://www.creamforbiz.com calendar_today15-09-2011 22:41:18

487,487K Tweet

8,8K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Gaza Notifications (@gazanotice) 's Twitter Profile Photo

🚨HEARTBREAKING: In a previous interview, journalist Mariam Abu Daka, who was recently killed by the Israeli army, spoke about the direct targeting of journalists and her fears while documenting the genocide in Gaza from day one. Farewell, brave soul.

N Qazi🇵🇰 (@civilpakistani) 's Twitter Profile Photo

یہ جواب نہیں بلکہ آنکھوں میں دھول جھونکنا کہلاتا ہے۔ 78فیصد تنخواہوں کا بریک اپ، کتنا EOBI, میڈیکل اور دیگر خرچہ فی ٹاون ہے اس کا حساب دو۔ کہنے کو تو کوئی بھی کہہ دے کہ 80 فیصد تنخواہ وغیرہ وغیرہ۔ ہر ٹاون میں زیادہ سے زیادہ 1200 ملازمین کی تنخواہ 4 کروڑ سے زائد نہیں ہو سکتی۔ اگر

Imran Dhamrah (@imrandhamra) 's Twitter Profile Photo

دور اندیشی نہیں بلکہ باقی ملک حتی کہ پنجاب کو بھی دھوکے میں رکھ کر صرف لاہور کو ہی موٹروے دیا۔

shobi (@shoubanul) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں 93 ہزار نئے ٹیچرز میرٹ پر بھارتی ہوئے ہیں اور پنجاب میں ۔۔۔۔ کالجز پہلے پرائیویٹ مافیا کے پاس ہیں سکولز بھی دے دیں ہسپتال بھی دیے ہوئے ہیں کوئی بھی مسئلہ ہو تو مریم کے سٹیل والی ٹک ٹاک دیکھیں

DawnNews (@dawn_news) 's Twitter Profile Photo

رپورٹ کے مطابق 23-2022 اور 24-2023 میں 1026 افراد نے سپر ٹیکس جمع نہیں کرایا، اور 168 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا گیا ۔ dawnnews.tv/news/1267569/

رپورٹ کے مطابق 23-2022 اور 24-2023 میں 1026 افراد نے سپر ٹیکس جمع نہیں کرایا، اور 168 ارب روپے کا ٹیکس چوری کیا گیا ۔
dawnnews.tv/news/1267569/
Saeed Official (@beingsaofficial) 's Twitter Profile Photo

تمام جیالوں سے گزارش ہے کہ ان کے لیئے آپ آواز اٹھائیں اور سندھ حکومت سے اپیل کریں کہ ان کی مدد کی جائے ۔ Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

Zahida Ansari (@zahida_ansari) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریلیا کے رہنما Aftab Ahmad Goraya کو لاہور آمد پر خوش آمدید, سپیشل شکریہ کامریڈ Usman Awan کا کہ آپ نے جیالوں کی اتنی خوبصورت محفل رکھی, اور کھانا بہت مزے کا تھا جو آپ کے گھر سے بن کر آیا, سدا جیے بھٹو ازم 💖🇱🇾

پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریلیا کے رہنما <a href="/GorayaAftab/">Aftab Ahmad Goraya</a> کو لاہور آمد پر خوش آمدید, سپیشل شکریہ کامریڈ <a href="/UsmanAwanPPP/">Usman Awan</a> کا کہ آپ نے جیالوں کی اتنی خوبصورت محفل رکھی, اور کھانا بہت مزے کا تھا جو آپ کے گھر سے بن کر آیا, سدا جیے بھٹو ازم 💖🇱🇾
Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

Malik 𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 ShmagsZeus Usman Awan Ahmed Awan 🇵🇰 Zahida Ansari Maira Hashmi Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 “TAMSEEL-say” بہت اچھا مشورہ ہے۔ کچھ دوست اس بارے سوچ بھی رہے ہیں کہ ایک ایسا ٹھکانہ ہو جہاں جیالے آ کر سیاسی گپ شپ بھی کر سکیں اور انکم کا ذریعہ بھی بن جائے۔

Malik (@imranmalikawan) 's Twitter Profile Photo

شیطان کے اصول ننگا جسم ڈھانپنے کے لیے کوئی ایک روپیہ بھی نہیں دیتا جسم ننگا کرنے کے لیے انسان دولتیں لٹا دیتا ہے

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

عثمان بھائی Usman Awan آپ لوگوں کی یہ محبتیں ہر سال مجھے کھینچ لاتی ہیں۔ سب دوست جو لاہور اور دوسرے شہروں سے تشریف لائے ان سب کی محبتوں کا قرض دار ہوں🙏۔ بہت سارے دوست جو آج اس محفل میں نہیں تھے ان سب کی کمی محسوس کی گئی۔ اگلی دفعہ گرینڈ محفل میں سب دوستوں کو شامل ہونا ہے