أخواتي الغاليات بالنسبه❣️ لمساحتي تبع درس تفسير سورة النور❣️ إن شاء الله بقدم❣️ وقتها
يعني بكرى الخميس❣️ بفتح مساحتي من الساعه❣️ ٢ بالليل للساعه ٣ ونص ❣️قبل مايأذن الفجر 💕جزاكم الله خير وحياكم الله أخواتي الغاليات 💕❣️💕
یہ تو مشاہدہ تھا کہ ہمارے پاکستانی گھرانوں میٍں دو نظام چلتے ہیں
جمہوریت یا
ڈکٹیٹرشب
لیکن حیرت در حیرت جب کچھ بچیوں نے بتایا کہ انکے گھر جب اچھا سالن بنتا ہے تو اماں کہتی ہے لیگ پیس اور زیادہ بوٹیاں بھایی کو دو تم بعد میں کھانا
اور ہر معاملے میں ایسا ہی کرتی ہیں
یقین نہیں ارہا😭
وہ تخت پر جو شخص تھا ، نشیں رہا ؟ نہیں رہا
دلوں میں ایک روز بھی مکیں رہا ؟ نہیں رہا
گلی گلی یہ حادثے گھڑی گھڑی کے وسوسے
کسی کو اگلی سانس کا یقیں رہا ؟ نہیں رہا
نظر سے لوگ گر گئے ، ذرا عروج کیا ملا
جہاں پہ جس کا ظرف تھا وہیں رہا ؟ نہیں رہا
سنا ہے اہلِ حَکم میں سبھی تھے
آج 26 جولائی ہے اور آج ہی کی تاریخ میں یعنی 26 جولائی 1997 کو ہم نےمہاجر قومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کردیا تھا تاکہ ایم کیو ایم کا دائرہ پورے پاکستان میں پھیلایا جائے اور تمام قوموں کےمظلوم عوام کو اس کے قافلے میں شامل کرکے ملک میں غریب و متوسط طبقے کا انقلاب برپا
📌 متحدہ قومی موومنٹ کے 28 ویں یوم تاسیس کی پیر صاحب اور تمام وفاپرستوں کوبہت بہت مبارک باد۔اِس دن کے حوالے سےصرف اتناہی عرض کرناہےکہ بانی وقائد صرف اور صرف الطاف حسین بھائی تھےاور رہیں گے۔
📌یاد رکھنا ! سورج تو نکل کر رہے گا انشا اللہ۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
Altaf HussainMQM
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7،اکتوبر2023ء کو جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا اورجواب میں اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا تو میں نے ''اسرائیل فلسطین تنازع '' کے نام سے کتاب لکھی ۔
اس کتاب میں ، میں نے نہ صرف فلسطین کی
پاکستان 98فیصد غریب، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلکہ 2فیصد رولنگ ایلیٹ یعنی حکمراں اشرافیہ کاملک ہے۔اس رولنگ ایلیٹ یا حکمراں اشرافیہ میں جرنیل،بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے، سرمایہ دار، ججز، بیوروکریٹس اوران کی اولادیں اوربڑے بڑے قلم فروش صحافی اوردانش خور شامل ہیں جو