🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile
🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804

@sherry_900

PAKISTAN🇵🇰 is love,
Proud Pakistani🇵🇰,
Kaptaan ki deewani 💞💞
Proud Insafian Love PM Imran Khan❤❤ PTI supporter✌️🇧🇫
#TeamArsalanTaj

ID: 1428618097

calendar_today14-05-2013 18:58:40

13,13K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ صوابی جلسہ میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، آزادی کی تحریک کے فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، علیمہ خان۔

SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں پولیس بھڑ بکریوں کو مارنے کے لیے نکلی ہے کیوُکہ حافظ کو لاشیں چاہیں

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں پولیس کی سیدھی گولیاں لگنے سے شدید زخمی 4 کارکنان کو سول ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں پولیس نے کارکن کی ٹانگوں پر گولیاں مار دیں ۔ سٹریچر پر پڑے کارکن کا عمران خان کے اوپر جان دینے اور ہر صورت ساتھ دینے کا اعلان اس جزبہ قربانی سے ہی انقلاب آئے گا #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں اپنی روایتی فسطائیت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،کمپنی کو بلوچستان چھن جانے کا بہت غم ہے، پی ٹی آئ کے چار کارکنان کوگولیاں ماری گئیں،بلوچ دہشتگردی کے نام پر پہلے ہی یہ فسطائیت برداشت کر رہے ہیں،پہلی بار اپنے حق کےلئے کھڑے ہوئے ہیں،پیچھے نہیں ہٹیں گے #اٹھو_ورنہ_اتھا_لئے_جاو_گے

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

نکلو اپنی آزادی کی خاطر پاکستانیوں صوابی جلسہ نہیں یہ عوامی جلسہ ہونا چاہیئے اور تاریخی ہونا چاہیئے #چلو_چلو_صوابی_چلو #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

نکلو اپنی آزادی کی خاطر
پاکستانیوں صوابی جلسہ نہیں یہ عوامی جلسہ ہونا چاہیئے اور تاریخی ہونا چاہیئے
#چلو_چلو_صوابی_چلو #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری
🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے پتھروں، گولیوں، ربڑ گولیوں، آنسو گیس، زہریلی گیس جیسے ہتھیاروں سے آج ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ فتح کیا ہے #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

بانی چئیرمین عمران خان کا ٹویٹ کل صوابی جلسے میں ہم اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #چلو_چلو_صوابی_چلو

بانی چئیرمین عمران خان کا ٹویٹ 

کل صوابی جلسے میں ہم اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری 
#چلو_چلو_صوابی_چلو
🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے کل صوابی جلسےکے سلسلے میں پنجاب پولیس حرکت میں آگئی، موٹروے ایم ون چھچھ انٹرچینج پر کنٹینر پہنچنا شروع پولیس کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی جاری، پی ٹی آئی کارکنان کو ممکنہ طور پر روکنے کیلئے پولیس اپنی کوششوں میں مصروف عمل #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

Today finally i have crossed 5K followers thank you for your support 🙏🏻 "PTI family & my fellow friend" Imran Khan Zindabad 🇧🇫 Pakistan Paindabad 🇵🇰 #ReleaseImranKhan

Today finally i have crossed 5K followers thank you for your support 🙏🏻
"PTI family & my fellow friend"

Imran Khan Zindabad 🇧🇫
Pakistan Paindabad 🇵🇰

#ReleaseImranKhan
Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

میرے تمام فالور اس ٹویٹ کے نیچے Kekius Maximus کو ٹیگ کریں،،،یہ میری سپیشل ریکوسٹ ہے آپ سب سے شکریہ-

میرے تمام فالور اس ٹویٹ کے نیچے <a href="/elonmusk/">Kekius Maximus</a> کو ٹیگ کریں،،،یہ میری سپیشل ریکوسٹ ہے آپ سب سے شکریہ-
Qamar Maken قمر میکن (@qamarmakenviews) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کبھی اسلام آباد کی فضاؤں کو اس سے زیادہ آلودہ نہیں دیکھا۔ #ClimateEmergency

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

"سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں" عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو مرشد ہمارے ہیرو اور ہم مرشد کے ہیرو🔥 #NationWantsFreeIK

"سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں"
 عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو

مرشد ہمارے ہیرو اور ہم مرشد کے ہیرو🔥
#NationWantsFreeIK
🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے فخر اس بات کا ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں #NationWantsFreeIk

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا لیکن ملاقات کیلئے جانے والے تمام چھ رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا

🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

نومبر میں احتجاج کی کال عمران خان دیں گے، تیاری مکمل ہے، جب کال آئے گی تو باضابطہ اعلان کریں گے، علی امین گنڈا پور #NationWantsFreeIK

نومبر میں احتجاج کی کال عمران خان دیں گے، تیاری مکمل ہے، جب کال آئے گی تو باضابطہ اعلان کریں گے، علی امین گنڈا پور
#NationWantsFreeIK
🇵🇰Sherry Aly🇵🇰 804 (@sherry_900) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آٸی کے گرفتار تمام رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا تحریکِ انصاف کے زیرِ حراست رہنماؤں کی جانب سے کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرنے کا امکان، عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ ہوسکی #NationWantsFreeIK