Sher Nawaz Gilgity (@shernawazglt) 's Twitter Profile
Sher Nawaz Gilgity

@shernawazglt

ID: 1588843282070736896

calendar_today05-11-2022 10:39:26

21,21K Tweet

806 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید خان کو ضمانت نہیں دی جا رہی۔۔۔ ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔۔۔!!!

صنم جاوید خان کو ضمانت نہیں دی جا رہی۔۔۔

ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے۔۔۔!!!
Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے ایک اور متنازع فیصلہ دے کر اَپنی تاریخ برقرار رکھی۔ مالِ غنیمت جان کر وہ نشستیں بھی حکومتی جماعتوں کے حوالہ کر دیں جن پر سِرے سے اُن کا آئینی، قانونی اور اِخلاقی حق تھا ہی نہیں۔ حکومتی اتحاد کو دو تہائی اکثریت بھی مِل گئی۔ آئین کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

ایک جماعت جسے عوام نے 266 میں سے صرف 17 نشستوں پر کامیاب کیا اس کو 2/3 اکثریت دی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے یہ بھی بیان دیا کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں مت دھکیکیں۔

Maj (R) Latasob Satti (@rlatasob) 's Twitter Profile Photo

آج آئین و قانون ہار گیا ہے جبکہ طاقتور جیت گئے ہیں ۔ قاضی فائز عیسٰی کی مکروہ روح سپریم کورٹ میں آج گھوم رہی ہے، آج قوم جسٹس منیر کو بھول گئی ہے۔۔ لال ملہی۔ PTI

آج آئین و قانون ہار گیا ہے جبکہ طاقتور جیت گئے ہیں ۔ قاضی فائز عیسٰی کی مکروہ روح سپریم کورٹ میں آج گھوم رہی ہے، آج قوم جسٹس منیر کو بھول گئی ہے۔۔ 
لال ملہی۔
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

مطالبہ جاری رکھیں 🚨 سات مہینے پہلے ڈاکٹر عاصم نے آخری بار خان صاحب کا چیک اپ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خان صاحب کے muscle کمزور ہوگئے ہیں جبکہ کل بہن عظمٰی خان نے کہا خان صاحب کا وزن کافی کم ہوا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر عاصم سے فوری طور پر خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ کروایا جائے

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

کیا کبھی کسی نے سوچا تھا ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا۔ ہوش کے ناخن لیں۔ عوام ساری گیم سمجھ چکی۔ اب مزید یہ نہیں چل سکتا۔ عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے آپ نہیں۔

کیا کبھی کسی نے سوچا تھا ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا۔ ہوش کے ناخن  لیں۔  عوام ساری گیم سمجھ چکی۔  اب مزید یہ نہیں چل سکتا۔  عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے آپ نہیں۔
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

کاش ایوب خان یحی خان ضیا مشرف کا احتساب ہو جاتا تو یہ سب نہ ہوتا۔ جزیرے۔ مال۔ زمینیں۔ آئین توڑنا۔ عدت کیس بنانا۔ عورتوں کو جیلوں ڈالنا۔ ججوں کے کمروں میں کیمرے۔ آدھی درجن وزیراعظم قید - ایک کو پھانسی- NRO - گندی وڈیوز آپ اور آپکا ملکی مفاد تالیاں

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں ڈالر ہیں تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں جزیرے ہیں تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں خزانہ ہے تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں اقتدار ہے تمہارا انٹرسٹ پبلک نہیں بیرونی سائفر ہے رہا کرو رہا کرو پبلک انٹرسٹ خان کو رہا کرو

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

اتنا پبلک انٹرسٹ ہے۔ سب دھیان دیں اور شکر کریں اتنا پبلک انٹرسٹ "دکھایا" جا رہا ہے۔

ShandanaGulzarKhan (@shandanagulzar) 's Twitter Profile Photo

جب مجھے فوج نے اُٹھایا ، جیل میں ڈالا، عمران خان کو چھوڑنے کا کہا ، کونسی پبلک کا ُاس میں انٹرسٹ تھا ؟ جب فوج نے کہا کہ مریم نواز بلاول زرداری جہانگیر ترین پرویز خٹک کی پارٹیاں میں شمولیت کرو، اُس میں کس پبلک کا انٹرسٹ تھا ؟

جب  مجھے فوج نے اُٹھایا ، جیل میں ڈالا، عمران خان کو چھوڑنے کا کہا  ، کونسی پبلک کا ُاس میں انٹرسٹ تھا ؟ 

جب فوج نے کہا کہ 
مریم نواز   
بلاول زرداری 
جہانگیر ترین 
 پرویز خٹک 
کی پارٹیاں میں شمولیت کرو، اُس میں کس پبلک کا انٹرسٹ تھا ؟
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

انتہائی اچھا اقدام لاہور میں جیل کاٹنے والے تحریک انصاف کے قیدی جو رہا ہو چکے ہیں اُن کے لیے آج سکریننگ کیمپ لگایا گیا ہے، جس کے تحت 100 سے زائد رہا ہونے والے کارکنوں کے ہیپٹائٹس سمیت دیگر ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ویلڈن خدیجہ شاہ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے رات اسوقت نیا ویڈیو جاری کردیا, عمران خان کے لیے ✊ اسکو پھیلائیں 🛑 آگ لگائیں 🔥

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں قتلِ عام ، مینڈیٹ چوری، جبری اغوا اور گم شدگیاں، صحافیوں کا اغوا اور قتل ، سیاسی قیدیوں اور سیاسی لیڈروں پر جھوٹے کیس کیا عوامی مفاد میں بنائے گئے ہیں؟؟ وجاہت سعید خان Wajahat S. Khan

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام نے AI استعمال کرتے ہوئے اپنا من پسند منظر تخلیق کر لیا۔ اب دیکھتے ہیں یہ منظر حقیقت میں کب بدلتا ہے۔ 🇵🇰

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 سوشل میڈٰیا نے تحریک کے حوالے سے نئی ویڈیو جاری کردی 🔥✊ تحریک کے حوالے سے ہر خبر کو پھیلائیں 🛑

Ayesha (@hamnaasaghir) 's Twitter Profile Photo

اربوں روپے کی سمگل شدہ گاڑیوں کوبغیرڈیوٹی اور کسٹم اداکیے فیک بولی کروا کےرجسٹرڈکردیا گیاجن میں زیادہ تررینج رووَر،پراڈو،مرسڈیز،بی ایم ڈبلیو اورلیکسَز شامل ہیں۔اس ڈکیتی میں اسلام آبادایکسائز آفس،لاہوراورکراچی شامل ہیں۔ووٹ چوردونوں ہاتھوں سےملک لوٹ رہےہیں۔ #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ صرف سیاست کی نہیں حق وباطل کی ہے۔ قوم کا فیصلہ اب صرف مزاحمت ہے۔ اگست 1947 انگریزوں سے ازادی 5 اگست 2025 انشاءاللہ حقیقی ازادی #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #تحریک_کا_لائحہ_عمل_دو Sabeen Younas