Hussain Shekhani (@shekhanihussain) 's Twitter Profile
Hussain Shekhani

@shekhanihussain

Marketing & sales professional, consultant

ID: 1461552086114607106

calendar_today19-11-2021 04:30:22

8,8K Tweet

986 Followers

3,3K Following

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

آج کشمیری عوام کا دو طرف سے خون گرا ہے۔پولیس اہلکار جمیل بھائی میرے شہر باغ سے تھے۔انتہائی ملنسار اور زندہ دل۔28 کو ملاقات ہوئی تو ہنس کر کہنے لگے کہ کچھ بھی ہو اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلاوں گا۔ میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں

آج کشمیری عوام کا دو طرف سے خون گرا ہے۔پولیس اہلکار جمیل بھائی میرے شہر باغ سے تھے۔انتہائی ملنسار اور زندہ دل۔28 کو ملاقات ہوئی تو ہنس کر کہنے لگے کہ کچھ بھی ہو اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلاوں گا۔
میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
مرے شہر جل رہے ہیں مرے لوگ مر رہے ہیں
Faseeh Mangi (@faseehmangi) 's Twitter Profile Photo

Here's what former Gillette CEO Saad Amaullah Khan says “I hope such exits make the rulers aware that all is not well,” citing high power costs and regulatory pressures. He hoped for better conditions so “we stop hearing of multinational exits.” bloomberg.com/news/articles/…

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

جو اعلانات اس ٹائم کشمیر کی مسجدوں میں ہو رہے ہیں پاکستان کی مسجدوں میں کرو اوئے کیا ہو گیا ہے تمہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

وہ لمحہ جب کچھ عرصہ پہلے عمران خان کی تینوں بہنیں آدھی رات کو فلسطین کو سپورٹ کرنے کے لئے دھرنے میں پہنچ گئی۔ سینیٹر مشتاق احمد بھی موجود تھے ♥️

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

سوات کی تحصیل مٹہ، خیبر پختونخوا میں طلبہ نے گذرتی ہوئی فوجی گاڑی کو گھیر لیا۔

Hussain Shekhani (@shekhanihussain) 's Twitter Profile Photo

چاچااسحاق ڈالر نے کہا کہ ٹرمپ کے ۲۰ نکات ہمارے نہیں۔ ہم نے یہی کہا تھا۔ جناح کے ۱۴ نکات کس کے تھے؟🤣😂

Hussain Shekhani (@shekhanihussain) 's Twitter Profile Photo

ارے ۲۰ نکات انکے تھےہمارے نہیں۔ چاچا غفور پریشان تھے ہی مگر بابا شریف بھی پھنس گیا۔ قرض میں جکڑے ملک کی حیثیت کیا۔ کشمیر میں پتلون لٹک رہی ہے اندر کی بات ہے کل یہ بات اندر کی نہیں ہوگی۔ ناخن ہوش والے لینگے ی😉😅ا

Global Sumud Flotilla (@globalsflotilla) 's Twitter Profile Photo

In Mexico’s historic Zócalo Square, Alma — a young girl from Gaza — called for an end to the genocide. Tens of thousands stood with her, denouncing Israel’s atrocities and showing unwavering solidarity with Palestine

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

گولی کیوں چلائی کشمیر کا سوال یہ ویگو ڈالے نامنظور یہ کرنل جرنل نامنظور پاکستان کی تاریخ میں پہلے دفعہ آزاد کشمیر میں فوج کے خلاف شدید نعرے بازی

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ گوجرانولہ عثمان خان سدوزئی کو اغواہ کر کے لے گئے ہیں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے یہ اغواہ کس سلسلے میں ہے ان کے لیے آواز اٹھائیں

ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ گوجرانولہ عثمان خان سدوزئی کو اغواہ کر کے لے گئے ہیں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے یہ اغواہ کس سلسلے میں ہے ان کے لیے آواز اٹھائیں
Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

میرے ذرائع کے مطابق جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی مذاکراتی ٹیم کےدرمیان مذاکرات ابھی تک جاری ہیں ۔ مذاکرات کی کامیابی کی خبروں میں صداقت نہیں۔

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

Alhamdolillah, we are closer to a ceasefire than we have been since this genocide was launched on the Palestinian people. Pakistan has always stood by the Palestinian people and shall always do so. Gratitude is due to President Trump, as well as to leaderships of Qatar, Saudia

Hussain Shekhani (@shekhanihussain) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل، غزہ میں 3 مقامات پر فوجی موجودگی برقرار رکھے گا اسرائیلی حکام نے زیرِ محاصرہ غزّہ کے تین اسٹریٹجک مقامات پر فوجی موجودگی کے منصوبے کی تفصیلات واشنگٹن کو فراہم کر دی ہیں ۔