sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile
sheena Ali

@sheenaali4

🇵🇰Pakistan کاش وہ منظر تم دیکھ سکو جب یہ اپنے ربّ کے سامنے کھڑے کئیے جائیں گے - اس وقت ان کا ربّ ان سے پوچھے گا "کیا یہ حقیقت نہیں ہے"؟ - الانعام ٢٩-٣٠

ID: 2394633576

calendar_today17-03-2014 15:43:39

35,35K Tweet

831 Takipçi

1,1K Takip Edilen

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

اگر تیرے (ص) ربّ کی مشیّت یہ ہوتی (کہ زمین میں سب مومن و فرمانبردار ہی ہوں) تو سارے اہلِ زمین ایمان لے آئے ہوتے - پھر کیا تو لوگوں کو مجبور کرے گا کہ وہ مومن ہو جائیں؟ کوئی متنفّس اللہ کے اِذن کے بغیر ایمان نہیں لا سکتا - یونس ٩٩-

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

اے نبی (ص)! کہہ دو کہ لوگو، اگر تم ابھی تک میرے دین کے متعلق کسی شک میں ہو تو سن رکھو کہ تم اللہ کے سوا جن کی بندگی کرتے ہو میں ان کی بندگی نہیں کرتا بلکہ صرف اس خدا کی بندگی کرتا ہوں جس کے قبضے میں تمہاری موت ہے - یونس ١٠٤

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

اور یہ تم اپنے ربّ سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدّت خاص تک تم کو اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر صاحب فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا - هود

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

آپﷺ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھےجب صحابہؓ نے اس حوالے سے سوال کیا تو آپﷺنےفرمایا: سوموار اور جمعرات کو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی مغفرت کر دیتا ہے مگر وہ دو آدمی جو آپس میں قطع تعلق کیے ہوئے ہوں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: انہیں چھوڑ دو حتی کہ صلح کر لیں۔ سنن ابن ماجہ۔

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

وَالَّذِینَ اٰمَنُوّا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰہ (البقرہ165) ترجمہ: اور ایمان والوں کو اللّٰه سے انتہائی شدت کی محبت ہے...!!

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

"اے میرے ربّ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ چیز تجھ سے مانگوں جس کا مجھے علم نہیں - اگر تو نے مجھے معاف نہ کیا اور رحم نہ فرمایا تو میں برباد ہو جاؤں گا" - هود ٤٧ (آمین)

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

آج پارٹی میری جیب سےکی گئ ہےاور کھلا ۔۔۔اڈر کیا گیا ہے ۔۔۔جیسے میرے پاس یو کے کی کمائ ہو۔۔۔۔۔۔😭😭

آج پارٹی میری جیب سےکی گئ ہےاور کھلا ۔۔۔اڈر کیا گیا ہے ۔۔۔جیسے میرے پاس یو کے کی کمائ ہو۔۔۔۔۔۔😭😭
sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

قُلْ لَّئِنِ اجْتَمَعَتِ الْاِنْسُ وَالْجِنُّ عَلٰٓى اَنْ يَّاْتُوْا بِمِثْلِ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لَا يَاْتُوْنَ بِمِثْلِـهٖ وَلَوْ كَانَ کہہ دو اگر سب آدمی اور سب جن مل کر بھی ایسا قرآن لانا چاہیں تو ایسا نہیں لا سکتے اگرچہ ان میں سے ہر ایک دوسرے کا مددگار کیوں نہ ہو۔

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

میرا بھروسہ اللہ پر ہے جو میرا ربّ بھی ہے اور تمہارا ربّ بھی - کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کی چوٹی اس کے ہاتھ میں نہ ہو - بے شک میرا ربّ سیدھی راہ پر ہے" - هود

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

تو ملا ہے ، تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ میری عمر محبت کے لئے تھوڑی ہے 🩷🩷🩷

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں عاد، اپنے ربّ کی آیات سے انہوں نے انکار کیا، اس کے رسولوں کی بات نہ مانی، اور ہر جبّار دشمن حق کی پیروی کرتے رہے - آخرکار اس دنیا میں بھی ان پر پھٹکار پڑی اور قیامت کے روز بھی - سنو! عاد نے اپنے ربّ سے کفر کیا - سنو! دور پھینک دیے گئے عاد، ہود (ع) کی قوم کے لوگ - هود ٥٩-

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

آج پڑوسی شیعوں کے گھر میلاد ہے اور والدہ محترمہ کا حکم ہے کہ ساتھ چلو ۔۔۔کیا کروں کچھ سمجھ نہی آ رہا ۔۔

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

نعرہ حیدری کے جواب میں ادھر ادھر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں ۔۔ماحول مجلس والا ۔۔قصیدے سارے اپنے والے اور نام دیا میلاد کی محفل کا ۔۔یہ شیعوں کا اپنا لیول ہے ۔۔ والدہ سے کون متھا لگائے ۔۔بس بہانہ بنا کر نکلتی ہوں کوئ ۔۔۔

sheena Ali (@sheenaali4) 's Twitter Profile Photo

فدک اور لعنت ۔۔امام زمانہ کی پکار ۔۔۔نعرہ حیدری ایک دفعہ پھر گلا پھاڑ کر حیدری۔ پھر گلا اور پھاڑ کر حیدری ۔۔۔۔والدہ نے آنکھیں نکالیں ہیں کہ بیٹھی رہو ۔۔افف اللّٰہ کیا کروں ۔۔