shaukat hayat
@shaukat_hayat07
اِيَّا كَ نَعْبُدُ وَاِ يَّا كَ نَسْتَعِيْنُ
ID: 1737720976149032960
21-12-2023 06:26:02
10,10K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟ آج سے ایک سال پہلے 28 فروری کو پشاور حیات آباد میں نامعلوم افراد نے چار بھائیوں کو اغواء کیا جسکا ابھی تک کچھ اتا پتا نہیں چل رہا۔ کوئی ہے جواب دینے والا ؟؟؟ پاکستانیوں ان کے لیئے بھی آواز اٹھائیں ۔۔۔۔ PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI PTI Karachi
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی
Former Prime Minister Imran Khan’s Message from Adiala Jail - August 2, 2025 “Every Pakistani must join the movement for genuine freedom against the system of oppression imposed on our country so that we may genuinely achieve freedom as a nation. If we stand united and resist,
Message from Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, during a meeting with his legal team - 19 August 2025 “My message to the entire nation, to my workers and to the party leadership is that your captain is still standing tall with his head held high. Have no fear. I pay
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-