@shamimalik7 (@shamimalikatd7) 's Twitter Profile
@shamimalik7

@shamimalikatd7

News. Entertainment. Social Issues. social media

ID: 1490121918594400262

calendar_today06-02-2022 00:35:43

4,4K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر عقیل ملک نے القادر یونیورسٹی کیس کے اوپر وڈے بلب کے ساتھ روشنی ڈال دی یاد رکھنا اڈیالہ جیل میں پابند سلال 14 سال کی سزا پانے والا کوئی معمولی بندہ قید نہیں ، یہود و نصاری امریکہ اور اسرائیل کی 28 سالہ انویسٹمنٹ قید ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا تھوڑا نہیں پورا سوچنا )

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں بلوں کے جتنے بھی سسٹم ہیں ایسا ڈالہ کہیں نہی کہ غریب ترین صارف سے ایک یونٹ کی قیمت تیس ہزار وصول کی جائے یہ ظلم کا نظام ہے یہ نہی چلے گا #SlabSystemNahiChalega

دنیا میں بلوں کے جتنے بھی سسٹم ہیں ایسا ڈالہ کہیں نہی کہ غریب ترین صارف سے ایک یونٹ کی قیمت تیس ہزار وصول کی جائے 
یہ ظلم کا نظام ہے یہ نہی چلے گا 
 #SlabSystemNahiChalega
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ ہر اس پاکستانی کا ٹرینڈ ہے، جو بجلی بلوں کے ستائے ہوئے ہیں، بجلی چور بیشک اس پر تنقید کرے اور ہرگز اس میں حصہ نہ ڈالیں.. #SlabSystemNahiChalega

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جنگ سے پہلے بھی حکومت پیٹرول مہنگا دے رہی تھی اور وجہ بلوچستان کی سڑکیں بتاتی تھی اور اس جنگ کے چکر میں پندرہ روپے پیٹرول اور مہنگا کر دیا ہے مہنگی بجلی ؟ مہنگا پیٹرول اور مہنگی ترین گیس اس حکومت کے کس کس ظلم اور بدمعاشی کی بات کی جائے ؟ موجودہ حکومت تو ڈریکولا بن گئ ہے

e-Learn 📚 (@elearnpak) 's Twitter Profile Photo

ایسی مفت بجلی کا بل عام غریب بندہ دیتا جس کو ایک یونٹ دوسو ایک کے بعد پانچ ہزار کا پڑتا وہ بھی چھ مہینے یہ ظلم ہے یہ نہی چل سکتا ہے #SlabSystemNahiChalega

ایسی مفت بجلی کا بل عام غریب بندہ دیتا جس کو ایک یونٹ دوسو ایک کے بعد پانچ ہزار کا پڑتا وہ بھی چھ مہینے یہ ظلم ہے یہ نہی چل سکتا ہے
#SlabSystemNahiChalega
Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

کرے عمران خان' شہزاد اکبر' پنکی پیرنی' فرح گوگی' عثمان بزدار اور بھرے عوام ؟ خدارا ! بجلی کے اس سفاک نظام پر نظر ثانی کریں۔ عوام پر اتنا بوجھ ڈالیں جتنا وہ برداشت کر سکتے ہیں پارلیمنٹیرین و منسٹرز کی مراعات ختم کریں۔ قوم آپ کے ساتھ ہے #SlabSystemNahiChalega

محمد لطیف ستی بحرین (@latifdeewana) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی نے بجلی پیٹرول گیس اور مہنگائی کے ایشو کو اپنے احتجاج میں شامل کر لیا تو پھر دباؤ بڑھے گا پھر اس مسئلے پر عوام ان کا بھرپور ساتھ دے گی کسان بھی ان کے ساتھ شامل ہو جائیں گے #SlabSystemNahiChalega

من مستم (@ibnehussain03) 's Twitter Profile Photo

ہم پنجاب والے کس کس ظلم پہ ماتم کریں... مہنگی بجلی پہ ، مہنگی گیس پہ، مہنگے پٹرول پہ یا ہر دوسرے دن پنجاب کے لوگوں کی لاشوں پہ جنکو اس لئے قتل کردیا جاتا ہے کہ پنجابی ہیں محنتی ہیں بھیک نہیں مانگتے کام کرتے ہیں..؟؟ گھٹیا پنجابی لیڈر شپ بزدل حکومت #SlabSystemNahiChalega

محمد لطیف ستی بحرین (@latifdeewana) 's Twitter Profile Photo

آپ کو یہ 199 اور 201 یونٹ والا ظالمانہ فیصلہ واپس لینا ھو گا ہر حال میں واپس لینا چاہئے لوگوں نے ووٹ اس ظلم کے لئے نہیں دیئے تھے کل آپ نے ووٹ کے لئے عوام کے پاس نہیں جانا #SlabSystemNahiChalega

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک عام پاکستانی ہے۔ جو آپ کے رحم و کرم پر زندہ ہے۔ اسے صرف 2 وقت کی روٹی اور پرسکون زندگی عزیز ہے۔ اس کا عمرانی فتنے یا امریکہ غلامی نامنظور سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ اس کی صرف پرسکون زندگی کی خواہش ہے #SlabSystemNahiChalega

یہ ایک عام پاکستانی ہے۔ جو آپ کے رحم و کرم پر زندہ ہے۔ اسے صرف 2 وقت کی روٹی اور پرسکون زندگی عزیز ہے۔ اس کا عمرانی فتنے  یا امریکہ غلامی نامنظور سے کچھ لینا دینا نہیں ہے ۔ اس کی صرف پرسکون زندگی کی خواہش ہے

#SlabSystemNahiChalega
Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو بہت مشکل سے ملی ہے۔ پھیلانا لازمی ہے 👈عمران خان نے کشمیر کا سودا وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی کیا تھا۔ جب عمران خان کی کتاب شائع ہوئی تو اس میں کشمیر کو انڈیا کا حصہ دکھایا گیا تھا۔ وزیراعظم بننے کے بعد مودی کے ساتھ باقاعدہ سودا طے ہوا اس ویڈیو میں ثبوت کےساتھ دیکھیں 🚨

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

سلیب سسٹم اشرافیہ پر لگائیں غریبوں پر ظلم یے بجلی کے بلوں کا ایشو حل کرنے کا واحد حل اویس لغاری کو عہدے سے ہٹانا ہے ۔۔۔!! انتہائی فضول بندہ یے اسے پرواہ ہی نہیں غریبوں کی #SlabSystemNahiChalega

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

یہ خیبرپختونخوا کے خرمست وزیراعلیٰ کا آبائی ضلع ڈی آئی خان ہے اور وہ اس وقت لاہور میں ڈیرے ڈالے ایک گھڑی چور کو آزاد کروانے کیلئے ڈرامہ بازیاں کر رہا ہیں..

ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان 🚨 آئیے ہمارے ساتھ ایک آواز بن جائیں، پوری قوم کو ایک ہو کر حکومت وقت سے مطالبہ کرنا چاہئیے کہ بجلی کی قیمت سب کے لئے برابر ہو، یہاں ایسا نہیں چلے گا کہ مزدور کو 201 یونٹ کا 8000 بل ادا کرنا پڑے اور بڑے عہدوں پر بیٹھے اشرافیہ کو مفت بجلی ملتی رہے ۔

ضروری اعلان 🚨
آئیے ہمارے ساتھ ایک آواز بن جائیں، پوری قوم کو ایک ہو کر حکومت وقت سے مطالبہ کرنا چاہئیے کہ بجلی کی قیمت سب کے لئے برابر ہو، یہاں ایسا نہیں چلے گا کہ مزدور کو 201 یونٹ کا 8000 بل ادا کرنا پڑے اور بڑے عہدوں پر بیٹھے اشرافیہ کو مفت بجلی ملتی رہے ۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

سکھر ملتان موٹروے انتہائی خطرناک انجینئر کی جان لیوا غلطی....!!! پاکستانی انجینئر کا شاہکار..!!

Amna Khan PMLN (@amnakhanpk123) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے واضح طور پر فساد و انارکی کا اعلان کر دیا ہے۔ میرا یہی مخلصانہ مشورہ اور گزارش ہوگی کہ بجلی سلیںب کو سنجیدگی سے لیں۔ عوام کو اگر بجلی کی طرف سے سکھ مل گیا تو بہت سے لوگ پی ٹی آئی سے دور ہو جائیں گے۔ #SlabSystemNahiChalega