Asima_shahzad (@shahzad_asima) 's Twitter Profile
Asima_shahzad

@shahzad_asima

SM head SKT|zonal co_ordinator central Punjab A|fehm Deen co_ordinator SKT|social media activist

ID: 1578457548327354368

calendar_today07-10-2022 18:50:13

779 Tweet

80 Followers

95 Following

Asima_shahzad (@shahzad_asima) 's Twitter Profile Photo

جس تیزی سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اگر ایسی ہی صورتحال رہی تو غریب گدھا گاڑی پر سفر کرے گا. #مہنگائی_جان_کو_آئی

Asima_shahzad (@shahzad_asima) 's Twitter Profile Photo

پڑھا لکھا طبقہ پاکستان میں رہنے کی بجائے بیرون ملک رہنے کو ترجیح دے رہا ہے کیونکہ انکو یہاں سوائے مہنگائی، بیروزگاری اور نا انصافی کے کچھ نظر نہیں آ رہا. #مہنگائی_جان_کو_آئی

MWL: SKT (@mwl_sialkot) 's Twitter Profile Photo

We heartily congratulate Mrs. Rukhsana Azmat Sahiba on behalf of Sialkot team for completing her given target in the member campaign. #membership_compaign

We heartily congratulate Mrs. Rukhsana Azmat Sahiba on behalf of Sialkot team for completing her given target in the member campaign.
#membership_compaign
MWL Central Punjab A (@mwlcp) 's Twitter Profile Photo

📌 سیالکوٹ میں منہاج القرآن ویمن لیگ اور عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام فزیکل اور آن لائن "دورہ قرآن" کی کلاسز جاری دورہ قرآن میں محترمہ زکیہ محمود بطور معلمہ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔دورہ قرآن میں کثیر طالبات اور خواتین شریک ہیں۔

📌 سیالکوٹ میں منہاج القرآن ویمن لیگ اور عرفان الہدایہ ڈیپارٹمنٹ  کے زیر اہتمام فزیکل اور آن لائن "دورہ قرآن" کی کلاسز جاری 

دورہ قرآن میں محترمہ زکیہ محمود بطور معلمہ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔دورہ قرآن میں کثیر  طالبات اور خواتین شریک ہیں۔
دخترانِ اسلام (@dukhtaraneislam) 's Twitter Profile Photo

عنوان: کتب بینی کے زوال پذیر رویے تحریر: محمد فاروق رانا (ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ) مکمل آرٹیکل پڑھنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں 👇🏻 minhaj.info/di/index.php?m… #book #bookreading #reading #magazine #DukhtaranEislam #ماہنامہ #ماہنامہ_دختران_اسلام_اپریل2023

عنوان: کتب بینی کے زوال پذیر رویے
تحریر: محمد فاروق رانا
(ڈائریکٹر فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ)

مکمل آرٹیکل پڑھنے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں 👇🏻
minhaj.info/di/index.php?m…

#book #bookreading #reading  #magazine #DukhtaranEislam

 #ماہنامہ #ماہنامہ_دختران_اسلام_اپریل2023
PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے عالمی شہرت یافتہ آئی سی سی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر سابق مینجر پی سی بی اظہر زیدی، انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائر ضمیر حیدر اور معروف کاروباری شخصیت محمود بٹ ان کے ہمراہ تھے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے عالمی شہرت یافتہ آئی سی سی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر سابق مینجر پی سی بی اظہر زیدی، انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائر ضمیر حیدر اور معروف کاروباری شخصیت محمود بٹ ان کے ہمراہ تھے۔
MWL: SKT (@mwl_sialkot) 's Twitter Profile Photo

صدر رخسانہ عظمت صاحبہ اور ناظمہ محثرمہ زکیہ محمود صاحبہ کی زیر سرپرستی قافلہ منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع سیالکوٹ 21 ذمہ دران کے ساتھ مرکز عشق کی طرف رواں دواں

صدر رخسانہ عظمت صاحبہ اور ناظمہ محثرمہ زکیہ محمود صاحبہ کی زیر سرپرستی قافلہ منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع سیالکوٹ 21 ذمہ دران کے ساتھ مرکز عشق کی طرف رواں دواں
MWL: SKT (@mwl_sialkot) 's Twitter Profile Photo

#محرم : ضلع سیالکوٹ ضلع سیالکوٹ کی تحصیل 39میں ذکر اہل بیت اطہار علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا ۔ معلمہ کے فرائض محترمہ فوزیہ نواب قادری صاحبہ نے ادا کیے۔

#محرم : ضلع سیالکوٹ
ضلع سیالکوٹ کی تحصیل 39میں ذکر اہل بیت اطہار علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا ۔ معلمہ کے فرائض محترمہ فوزیہ نواب قادری صاحبہ نے ادا کیے۔
MWL: SKT (@mwl_sialkot) 's Twitter Profile Photo

Marakz-e-ilm class at Saturday in Tahir Model public high school channi Asrran in pp35 scholar sir Asif sahib sir serfraz sahib and Nazia serfraz sader sahiba pp35 lecture number 7 has been given. #مراکز_علم

Marakz-e-ilm class at Saturday in Tahir Model public high school channi Asrran in pp35 scholar sir Asif sahib sir serfraz sahib and Nazia serfraz sader sahiba pp35 lecture number 7 has been given.
#مراکز_علم
Asima.Shahzad (@asima_shahzad) 's Twitter Profile Photo

شجاعت صبرکے پیکر میں ڈھل جائے تو زینب ع وفا امکان سے آگے نکل جائے تو عباس #Muharram1445

Asima.Shahzad (@asima_shahzad) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ (صحیح بخاری، ٢٣٢٠) #JummahMubarak

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

 کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔ 

(صحیح بخاری، ٢٣٢٠)
#JummahMubarak