@shahidh_1
ID: 855096866010279936
calendar_today20-04-2017 16:32:34
5,5K Tweet
4,4K Followers
4,4K Following
a year ago
گھر کے سربراہ نے گھر میں اعلان کیا کہ جو بھی دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا اسے 100 روپے ملیں گے سب نے بھوک برداشت کرکہ 100 روپے وصول کرلیئے رات کو سربراہ نے اعلان کیا کہ کھانا اسی کو ملے گا جو 100 روپے دے گا وفاقی بجٹ 2024 🤣