درود شریف کی برکات بے شمار اور بے حد عظیم ہیں۔ قرآن و حدیث میں نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت اور فوائد واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ چند اہم برکات درج ذیل ہیں:
1. اللہ کی رحمت کا نزول
جو شخص نبی کریم ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق تقریبا" آدھا پاکستان غربت کا شکار ہو چکا ہے، ملک تاریخ کے بلند ترین قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، ان حالات میں چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ میں چھ سو فیصد اضافہ کےا گیا، اب خبر آئیُ ہے کہ چیئر نین سینیٹ کے بیٹے تقریبا" دو کروڑ کی گجڑی پہنتے ہیں جو سپین چھن گئی۔
فیلڈ مارشل نےکہاکہSIFC میں 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کے بعد ہمیں ریکوڈک اور دیگر معدنیات کی فروخت سے400 ارب حاصل ہوں گے۔ 2028 تک پاکستان اپنا تمام قرض اتار دے گا اور مغربی دنیا کے لوگ پاکستانی ویزے کے لیے قطار میں کھڑے ہوں گے۔میرے دور میں ہی پاکستان بڑی طاقت بنےگا، انصار عباسی
یہ اتنے خوفزدہ ہیں کہ یہ عمران خان کا پیغام بھی باہر آنے دینے کی جرت نہیں رکھتے، یہ ہمیں اس لیے نہیں ملنے دیتے کہ کہیں عمران خان کی آواز باہر نا پہنچ جائے.
علیمہ خان
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔
...
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
ہمیں اسوقت تک حقیقی آزادی نہیں ملے گی جب تک ہم انگریزوں کے قوانین سے نجات نہیں پاتے دفعہ 144 انگریز کا قانون ہے اسکوختم کرنا ہماری پارلیمنٹ کا فرض ہے ارکان پارلیمنٹ قائداعظم کی تقاریر پڑھیں اوران تمام نو آبادیاتی قوانین سے پاکستان کو نجات دلوائیں جن کے خلاف قائداعظم نے جدوجہد کی
بار بار عدالتوں کی توہین ،گھنٹوں جیل کے باہر انتظار کرتے پی ٹی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشدد، علیمہ خان اور نورین خاں کی گرفتاری
گرفتاریوں کی بارش، سزاؤں کا سیلاب اس کے باوجود حکومتی ناکامیوں کی فہرست بڑھتی جا رہی ہے
کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں
بلوچستان میں جاری علیحدگی کی تحریک میں قتل و غارت گری کا ہتھیار بھی شامل ہے مگر اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ نوجوان پڑھے لکھے افراد اس کھیل کا حصہ بن رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ انہوں نے اپنے ہی ملک کے خلاف عسکریت پسندی کا راستہ کیوں اختیار کیا ؟ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ پڑھے لکھے
رات جتنی مرضی اندھیری ہو ، سورج ضرور طلوع ہوگا۔وزیراعظم خان
ہم تو ہمیشہ سے کہتے ہیں
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
سویرا تو تبھی ہوگا جب وزیراعظم خان رہا ہو کر اقتدار میں واپس ہوں گے
جلد انشاءاللہ
معافی کا حسین راستہ
تحریر : ایاز امیر
روزنامہ دنیا
تاریخ اشاعت:2025-8-20
معافی تلافی تو ٹیپو سلطان بھی کر سکتا تھا۔ انگریزوں سے لڑنا محال تھا‘ انگریز تب صرف ایک ہندوستانی طاقت نہیں تھے بلکہ عالمی طاقت بن چکے تھے۔ طاقت اور وسائل کے لحاظ سے ٹیپو سلطان کا اُن سے کوئی مقابلہ نہ تھا
کھلی فسطائیت!
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ بی بی کے گھر پر لاہور میں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے حملہ کیا، ان کے بیٹے شہر یز کو اغوا کر لیا گیا، خاندان کو ہراساں کیا گیا اور عملے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
خواتین اور خاندانوں پر سیاسی انتقام کے لیے حملے
لاہور میں علیمہ خانم کے گھر پر حملہ 🚨
بیٹے شہر یز کا اغوا، ملازمین پر تشدد!
یہ بزدلانہ ہتھکنڈے ثبوت ہیں کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو جھکایا نہیں جا سکتا، ہائبرڈ رجیم کی آخری سانسیں چل رہی ہیں…
ان شاءاللہ! فتح عمران خان کی ہے
علیمہ خانم کے بیٹے کا اغواہ کھلی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں۔ بھرپور مزمت۔ پوری قوم اس وقت عمران خان اور انکے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ عمران خان کو توڑنے کے لئے ان کی بیوی بشری بی بی۔ بہنوں پر اور اب بہنوں کے بچوں پر بھی ظلم۔ یہ قابل مذمت ہے۔ یہ بیمار زہنیت کے سوا کچھ نہیں۔