SADAQAT SHAH (@shahgroup5) 's Twitter Profile
SADAQAT SHAH

@shahgroup5

ID: 326068201

calendar_today29-06-2011 09:46:57

90 Tweet

480 Takipçi

1,1K Takip Edilen

SADAQAT SHAH (@shahgroup5) 's Twitter Profile Photo

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟ کہنے لگے؛ بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔

سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا: کیا حال ہے آپ کے مُلک کا؟
کہنے لگے؛ بالکل ویسا ہی جیسا جیل میں ہونے والی جمعہ کی نماز کا ہوتا ہے۔ 
اذان فراڈیا دیتا ہے، امامت قاتل کراتا ہے اور نمازی سب کے سب چور ہوتے ہیں۔