
Shahbaz
@shahbaz96865644
ID: 1056808878749478912
29-10-2018 07:24:06
15,15K Tweet
2,2K Followers
4,4K Following

















ہمارے پاس پہننے کیلئے کپڑے تک نہیں ہے مجھے ڈاکٹر بننا تھا مگر سیلابی تباہ کاریوں نے سب کچھ چھین لیا💔 محترم Shehbaz Sharif صاحب 2022 کے سیلاب میں آپکو بلوچستان کا بیٹا اکرام اللہ ملا تھا جو آج تعلیم حاصل کر رہا 2025 کے سیلاب میں گلگت بلتستان کی یہ بیٹی آپکی توجہ کی منتظر ھے


مخیر حضرات سیلاب زدگان کی مدد کریں ۔ کپڑے بھیجیں ، ادویات اور راشن سے ۔ کے پی حکومت تو ستو پی کے سو رہی ہے ۔ وزیر اعظم صاحب اس بچی کی مدد کر کے اسکا خواب پورا کیا جاۓ ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اگر کچھ کر سکتی ہیں تو آگے بڑھیں اور اس غریب بچی کا خواب پورا کرنے میں مدد کریں ۔ Shehbaz Sharif