Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile
Shafqat Ch

@shafqatmm1

#محبت_مافیا

سچ کی خوبی یہی ہے کہ یہ ہر کوئی نہیں بول سکتا
youtube.com/@Shafqatmm1

Twitter.com/search?q=from:…

ID: 4705509450

calendar_today03-01-2016 22:33:37

61,61K Tweet

179,179K Takipçi

31,31K Takip Edilen

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کچھ سال پہلے کوئی فوجی جوان شہید ہوتا تھا تو سوشل میڈیا اور لوگوں کے جذبات محبت سے بھر جاتے تھے کیا اب بھی ایسا ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ان کیلئے سوچنے کا مقام ہے جنہوں نے اپنے لوگوں سے اتنے فاصلے پیدا کر لئے کہ کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کے ساتھ کیا ہوا یہ اچھی علامت ہر گز نہیں