Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile
Shafiq Ahmad Adv

@shafiqahmadadv3

The Daring Advocate

ID: 1213826713307639809

calendar_today05-01-2020 14:17:14

9,9K Tweet

133,133K Followers

24 Following

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

آپکو سہیل وڑائچ اچھے لگتے یا نہیں وہ ایک الگ بات ہے لیکن بتائیں کہ اس بچارے کی اتنی اوقات ہے کہ عاصم منیر سے ملاقات نہ ھوئی ھو اور کوئی بات نہ ھوئی ھو لیکن اپنی طرف سے اتنی بڑی بات لکھ دے؟ اتنا بڑا دعویٰ کردے؟ باقی یوٹیوبرز کی طرح ذرائع کا نام نہیں بلکہ ڈائریکٹ ملاقات کا دعویٰ ہے

آپکو سہیل وڑائچ اچھے لگتے یا نہیں وہ ایک الگ بات ہے لیکن بتائیں کہ اس بچارے کی اتنی اوقات ہے کہ عاصم منیر سے ملاقات نہ ھوئی ھو اور کوئی بات نہ ھوئی ھو لیکن اپنی طرف سے اتنی بڑی بات لکھ دے؟ اتنا بڑا دعویٰ کردے؟
باقی یوٹیوبرز کی طرح ذرائع کا نام نہیں بلکہ ڈائریکٹ ملاقات کا دعویٰ ہے