♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile
♛ FARHAN♛

@shadow_blazee

I don't need validation|if you know you know🤝🕊️

ID: 1546221291203600385

linkhttps://ngl.link/farhan_anjum calendar_today10-07-2022 19:54:48

333 Tweet

62 Followers

22 Following

♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile Photo

اللہ ٹوٹر 𝕏 کو اچھی صحت عطا فرمائے، یہ بہت سے لوگوں کا بوجھ اٹھاتا ہے۔😁

♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile Photo

یہ سبز پرچم ہمیشہ سربلند رہے🇵🇰، اور ہم اُن لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس سرِزمین کو آزاد کروایا۔ مگر یہ ہماری کمی ہے کہ آج ہم اُن ہی سرِزمین کے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں This land is sacred, stained with blood; at every step, there are martyrs🕊️ #HappyIndependenceDay

♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile Photo

اچھا سوچ رکھیں کیونکہ سوچ سے الفاظ بنتے ہیں الفاظ سے عمل عمل سے کردار اور کردار سے آ پ کی پہچان ہوتی ہے #قومی_زبان

♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کو اخلاقیات نہیں ، تماشا چاہیے سیاست کا اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں ۔ جیتنے والے وہ ہوتے ہیں جو چالاک ہوں ، نہ کہ وہ جو نیک ہوں ۔ #shadow_minds #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں

♛ FARHAN♛ (@shadow_blazee) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ کے پاس برائی کی طاقت نہ ہو تو اپ کی اچھائی کی کوئی حیثیت نہیں #قومی_زبان