ہوشیار
یوم آزادی کے موقع پر PTI کو کچھ لوگوں کی جانب سے ملک دشمن قراردینے کی سازش تیار کی گئی ہےجس میں ہزاروں فیک اکاونٹسPTI
اور خان کیDpلگا کر کہیں گےہم جشن آزادی نہیں منائیں گےہمارااس ملک سےکوئی لینا دینا نہیں،پرچم کی بےحرمتی بھی کی جائےگی،کوئی بھی اس پروپیگنڈا کا حصہ مت بنے
یہ بنگلہ دیش کا محسن نقوی تھا اور یہ سمجھتا تھا کہ اس کا دور کبھی ختم نہیں ہو گا
اس نے طالبعلموں کو دھمکی دی تھی کہ مجھے پُل پار کر کے دکھاؤ، طالبعلموں نے پھر پُل پار کیا حسینہ کو بھی بھگایا اور اُسے بھی سر عام ننگا کر کے ناچ نچوایا