شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile
شبانہ شوکت

@shabanashaukat4

WRITER

ID: 1006956708969811968

linkhttps://twitter.com/search/from:@Shabanashaukat4 calendar_today13-06-2018 17:49:22

450,450K Tweet

69,69K Takipçi

2,2K Takip Edilen

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ایک کال آئی کہ میرے چچا کی فیملی شہید ہو گئی ہے،میں گرگئی اور رونے لگی تو میری فیملی نے عجیب بات کی کہ ہم سب نے شہید ہونا ہے،تمہیں کبھی بھی کال آسکتی ہے کہ ہم سب شہید ہو گئے ہیں،تمہیں اس خبر کے لئے تیار رہنا ہوگا بہادر فلسطینیوں کی بے مثال داستان