Sehr malik (@sehrtaha23638) 's Twitter Profile
Sehr malik

@sehrtaha23638

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

ID: 1688064229180612608

calendar_today06-08-2023 05:48:08

2,2K Tweet

180 Followers

145 Following

Sehr malik (@sehrtaha23638) 's Twitter Profile Photo

کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیں آئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں #اردو_زبان