Sehr malik (@sehrtaha23638) 's Twitter Profile
Sehr malik

@sehrtaha23638

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

ID: 1688064229180612608

calendar_today06-08-2023 05:48:08

2,2K Tweet

180 Takipçi

145 Takip Edilen

Sehr malik (@sehrtaha23638) 's Twitter Profile Photo

گو سب کو بہم ساغر و بادہ تو نہیں تھا یہ شہر اداس اتنا زیادہ تو نہیں تھا منزل کو نہ پہچانے رہ عشق کا راہی ناداں ہی سہی ایسا بھی سادہ تو نہیں تھا تھک کر یوں ہی پل بھر کے لیے آنکھ لگی تھی سو کر ہی نہ اٹھیں یہ ارادہ تو نہیں تھا فیض احمد فیض #اردو_زبان