🦋سحر ماہی🎀 (@sehrmhi) 's Twitter Profile
🦋سحر ماہی🎀

@sehrmhi

میرے وجود میں موجود
اک وجود لا محدود 🔥

ID: 1997249228062789633

calendar_today06-12-2025 10:18:42

404 Tweet

219 Takipçi

224 Takip Edilen

Imran Khan Lover (@fiyf5_) 's Twitter Profile Photo

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دربارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں ...🥹😏 #قومی_زبان Good night X mate's 😴💤🥱

کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے 
تاکہ ان اذیتوں کو بھول کر آپ دربارہ کسی رنگین خواب پر یقین نہ کر سکیں ...🥹😏
#قومی_زبان 
Good night X mate's 😴💤🥱
🪔امیدِ سحر🎀 (@omeedhn) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 💐 اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ یا اللّٰه دلوں کے پھرانے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دے ہمیں اپنا فرمانبردار بنادے اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے ہماری توبہ قبول فرما الھم آمینﷺ🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 💐
اللَّهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوبِ
صَرِّفْ قُلُوبَنَا عَلَى طَاعَتِكَ
یا اللّٰه
دلوں کے پھرانے والے ہمارے دلوں
کو اپنی اطاعت پر پھیر دے ہمیں اپنا فرمانبردار بنادے اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے ہماری توبہ قبول فرما 
الھم آمینﷺ🤲
🦋سحر ماہی🎀 (@sehrmhi) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 صبح بخیر 💐 اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں کے سایے میں رکھے قدموں کو صراطِ مستقیم پر جمائے، اور دل میں یقینِ کامل عطا فرمائے ہر دعا قبول اور ہر صبح خوشیوں سے روشن ہو آمین ثم آمین 🤲

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹
صبح بخیر 💐
  اللّٰہ تعالیٰ 
  آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں کے سایے میں رکھے
   قدموں کو صراطِ   مستقیم پر جمائے،
   اور دل میں یقینِ کامل عطا فرمائے 
   ہر دعا قبول
   اور ہر صبح خوشیوں سے روشن ہو
   آمین ثم آمین 🤲
Zidi Malikani (@zmlkani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر یا کریم اللّٰه دلوں کے پھرانے والے ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دے ہمیں اپنا فرمانبردار بنادے اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے ہماری توبہ قبول فرما آمین ثم آمین 🤲

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 
یا کریم اللّٰه
دلوں کے پھرانے والے ہمارے دلوں
کو اپنی اطاعت پر پھیر دے ہمیں اپنا فرمانبردار بنادے اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے ہماری توبہ قبول فرما 
آمین ثم آمین 🤲
ماہی ملک (@m__mlkk) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 💐 *وقت سب کا آتا ہے، پر وقت لگتا ہے* اللہ تعالیٰ ہر انسان کو اس کے حالات کے مطابق آسانی اور کامیابی عطا فرماتا ہے، مگر اپنے مقررہ وقت پر۔ اس لیے جلدبازی کے بجائے صبر، محنت اور یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنا چاہیے بیشک 💯

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 💐
*وقت سب کا آتا ہے، پر وقت لگتا ہے*
اللہ تعالیٰ ہر انسان کو اس کے حالات کے مطابق آسانی اور کامیابی عطا فرماتا ہے، مگر اپنے مقررہ وقت پر۔ اس لیے جلدبازی کے بجائے صبر، محنت اور یقین کے ساتھ ثابت قدم رہنا چاہیے
بیشک 💯
Imran Khan Lover (@fiyf5_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 💐 بیشک الله پاک اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا ۔ اور نہ کسی کہ سامنے رسوا ھونے دیتا ھے ۔ بیشک الله پاک ہر شے پر قدرت رکھتا الله کی مرضی کہ بغیر پتہ بھی نہیں اپنی جگہ سے ہل سکتا۔ بیشک الله تمام جہانوں کا پالنے والا ھے ۔ بیشک 💯

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 💐
بیشک الله پاک اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا ۔ 
اور نہ کسی کہ سامنے رسوا ھونے دیتا ھے ۔ بیشک الله پاک ہر شے پر قدرت رکھتا الله کی مرضی کہ بغیر پتہ بھی نہیں اپنی جگہ سے ہل سکتا۔ 
بیشک الله تمام جہانوں کا پالنے والا ھے ۔
بیشک 💯
ماہی ملک (@m__mlkk) 's Twitter Profile Photo

ٱلسَّلَامُ علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹 صبح بخیر💐 اللہ آپ کے دن کو سکون دل کو اطمینان اور سوچ کو راحت عطا فرمائے دل کو اپنے ذکر سے منور رکھے اور زندگی کو اپنی رحمت نعمت اور خوشیوں سے روشن اور مالامال رکھے آمین ثم آمین 🤲

ٱلسَّلَامُ علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹
صبح بخیر💐
اللہ آپ کے دن کو سکون دل کو اطمینان اور سوچ کو راحت عطا فرمائے
دل کو اپنے ذکر سے منور رکھے
اور زندگی کو اپنی رحمت نعمت اور خوشیوں سے روشن اور مالامال رکھے
آمین ثم آمین 🤲
Zidi Malikani (@zmlkani) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁧🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ربّ توُ بڑا رحمان ہے ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ثم آمین 🤲

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁧🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⁧#درود_وسلام⁩ 

یا ربّ توُ بڑا رحمان ہے ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے 
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں 
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین ثم آمین 🤲
🪔امیدِ سحر🎀 (@omeedhn) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁧🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ربّ توُ بڑا رحمان ہے ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین ثم آمین 🤲

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁧🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⁧#درود_وسلام⁩ 

یا ربّ توُ بڑا رحمان ہے ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے 
ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں 
جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین ثم آمین 🤲
🦋سحر ماہی🎀 (@sehrmhi) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 💐 اے پاک پروردگار ہماری غلطیوں۔ غفلتوں۔ کمزوریوں۔خطاؤں۔کوتاہیوں نادانیوں ۔گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما ہمیں اپنی ناراضگی زمینی و آسمانی عذاب۔بیماریوں شر و حسد سے بچا کسی کا محتاج نہ کرنا اپنا کرم وفضل فرما آمین ثم آمین 🤲

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 💐
اے پاک پروردگار
ہماری غلطیوں۔ غفلتوں۔ کمزوریوں۔خطاؤں۔کوتاہیوں
نادانیوں ۔گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
ہمیں اپنی ناراضگی زمینی و آسمانی عذاب۔بیماریوں
شر و حسد سے بچا کسی کا محتاج نہ کرنا اپنا کرم وفضل فرما
 آمین ثم آمین 🤲
Imran Khan Lover (@fiyf5_) 's Twitter Profile Photo

ھم مشرقی لوگ___!! محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ھیں، شراکت داری ناقابل برداشت' کھونا منظور ، حصہ داری بالکل بھی نہیں___!! 🙂💯 #قومی_زبان Good evening 🌆

ھم مشرقی لوگ___!!
محبت میں 
ملکیت کے قائل ہوتے ھیں،
شراکت داری 
ناقابل برداشت'
کھونا منظور ،
حصہ داری 
بالکل بھی نہیں___!!
🙂💯
#قومی_زبان 
Good evening 🌆