سحر ملک 🕊️🦋 (@sehr_mlk) 's Twitter Profile
سحر ملک 🕊️🦋

@sehr_mlk

Alhamdulillah everything 💫❣️💫

ID: 1842490994421555200

calendar_today05-10-2024 09:08:08

2,2K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌾 صبح بخیر زندگی 💥 زندگی انتہائی مختصر ھے اسے نفرتوں میں مت گذاریے،جو دوسروں کیلئے راحت کا اھتمام کرتے ھیں، دوسروں میں آسانیاں تقسیم کرتے ہیں ان کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا۔ میری دعا ھے کہ اللہ آپ کو دو جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین🤲🏻

السلام علیکم🌾 
صبح بخیر زندگی 💥
 زندگی انتہائی مختصر ھے
اسے نفرتوں میں مت گذاریے،جو دوسروں کیلئے راحت کا اھتمام کرتے ھیں، دوسروں میں آسانیاں تقسیم کرتے ہیں ان کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا۔
میری دعا ھے کہ اللہ آپ کو دو جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔
آمین یا رب العالمین🤲🏻
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

,,🌺 السلام علیکم 🌺 صبح بخیر *جـب مـومـن کـی رضـا اس کـےرب کـی رضـا مـیـں ڈھـل جـائے تـو یہ ہـی اس کـی کـامـیابـی ہـے*✨

,,🌺 السلام علیکم 🌺 
صبح بخیر 
*جـب مـومـن کـی رضـا اس کـےرب کـی رضـا مـیـں ڈھـل جـائے تـو یہ ہـی اس کـی کـامـیابـی ہـے*✨
khan Ki Khilariii 🏏 (@mahi_mllik) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم 🌹 صبح بخیر 🎋 " اور پھر گزرتے وقت نے دکھا دئیے وفاداروں میں چھپے اداکار بھی "🙂🥀🍂

اسلام علیکم 🌹 
صبح بخیر 🎋

" اور پھر گزرتے وقت نے دکھا دئیے وفاداروں میں 

چھپے اداکار بھی "🙂🥀🍂
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌻 پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 🌻 
 پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔
سحر ملک 🦋🦋 (@sehr_ik) 's Twitter Profile Photo

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 صباح الخیر 🌹 اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​ میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں.😔🥹

🌼اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
  صباح الخیر 🌹
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ​
میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں.😔🥹
khan Ki Khilariii 🏏 (@mahi_mllik) 's Twitter Profile Photo

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 🌹 رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلےہی پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔جو دل اور زبان کے سچے ہوں🖋💯 #قومی_زبان

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🌹
رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلےہی پائے جاتے  ہیں ۔۔۔۔جو دل اور زبان کے سچے ہوں🖋💯
#قومی_زبان