Shahzad ⁦🇵🇰⁩(@sdkhan_77) 's Twitter Profileg
Shahzad ⁦🇵🇰⁩

@sdkhan_77

NonPolitical Close-eye-on CurrentAffairs

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَق

ID:1083246743024746497

calendar_today10-01-2019 06:18:44

11,9K Tweets

76 Followers

138 Following

Follow People
Shahzad ⁦🇵🇰⁩(@sdkhan_77) 's Twitter Profile Photo

سورت قلم
ویسے اس سورت میں گستاخ رسول کی دس نشانیاں بیان کی گئی ہیں

کیونکہ ولید بن مغیرہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اک جملہ مجنوں کہا
تو اللہ پاک نے اس گستاخ کی دس نشانیاں بتائیں
دسویں نشانی کہ وہ 'حرامی' تھا

account_circle
Shahzad ⁦🇵🇰⁩(@sdkhan_77) 's Twitter Profile Photo

میں نے آپ پر ایسی کتاب نازل کی ہے جسے پانی دھو نہیں سکتا.

(یعنی قرآن کو نہ کوئی پانی سے دھو کر، نہ کوئی آگ سے جلا کر صفحۂ ہستی سے مٹا سکتا ہے. الله کی کتاب ہمیشہ سینوں میں محفوظ رہے گی).

مسلم 7207
مشکوٰۃ 5371

account_circle
Shahzad ⁦🇵🇰⁩(@sdkhan_77) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :’’ جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کر لیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کر لیا گیا ۔‘‘

صحیح مسلم:1883
قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور

account_circle