Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile
Scorpion 🦂

@scorpion3309

ID: 1725563703771439104

calendar_today17-11-2023 17:18:23

4,4K Tweet

162 Followers

184 Following

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے متعلق طالبان پالیسی پر جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اہم اور واضح مؤقف — پاکستان امن چاہتا ہے مگر اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ریاست مضبوط ہے، پالیسی واضح ہے، ارادے اٹل ہیں۔ 💪🇵🇰 DG ISPR

❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

لندن کی گلیوں میں پاکستان مخالف نعرے لگانے والے دراصل بلوچستان کے نمائندے نہیں، بلکہ چند سکوں کے غلام ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو خود کو بلوچ عوام کا ترجمان کہتے ہیں، مگر نہ ان کے دکھ کو سمجھتے ہیں، #Balochistan

Madiha Sheikh🔥 (@madihapmlnyouth) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا کہ فوج نے مسجدوں میں "کتے باندھے" — یہ بیان نہیں، دشمن کا بیانیہ ہے! جن کے لہو سے مسجدوں کے منبر محفوظ ہوئے، اُن پر الزام شرمناک ہے۔ قوم اپنے سپاہیوں پر ناز کرتی ہے، ان پر شک نہیں! 🇵🇰🔥

وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا کہ فوج نے مسجدوں میں "کتے باندھے" —
یہ بیان نہیں، دشمن کا بیانیہ ہے!
جن کے لہو سے مسجدوں کے منبر محفوظ ہوئے، اُن پر الزام شرمناک ہے۔
قوم اپنے سپاہیوں پر ناز کرتی ہے، ان پر شک نہیں! 🇵🇰🔥
hafsabhatti (@wani_3333) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی اپنے حوش و ہواس کھو بیٹھا ہے اسکا انجام اب باولے کتے جیسا ہوگا، راناثناءاللّٰہ

عروج عظیم (@zn_7878) 's Twitter Profile Photo

فیلڈ مارشل تینوں مسلح افواج کے سربراہ ہونگے۔ اور یہ پانچ سال کے لیے ہونگے۔ اور یہ پانچ سال آج سے شروع ہونگے۔ 😜

فیلڈ مارشل تینوں مسلح افواج کے سربراہ ہونگے۔ 
اور یہ پانچ سال کے لیے ہونگے۔ 
اور یہ پانچ سال آج سے شروع ہونگے۔ 😜
شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

گوجرانولہ کے اسکول ٹیچر ضیاء الدین صاحب حکومت پنجاب کی اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت اپنا گھر بنواچکے ہیں اور بہت زیادہ خوش اور مطمئن ہیں اور ان کی میڈم سی ایم سے درخواست ہے کہ اس طرح کے مزید پروگرام عوام کے لئے لائیں اور دعائیں پائیں

Mustafa Malik (@mustafamalik29) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے پاکستان سعودی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے تحت فوجی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا اور اپنے سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے اہم بات چیت کی۔

پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے پاکستان سعودی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے تحت فوجی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے سعودی عرب کا دورہ کیا اور اپنے سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے اہم بات چیت کی۔
Irfan Luqman (@73_irf) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی زندگی اور کردار کے جو پہلو پچھلے چار سال سے بےنقاب کرتے ہوئے اس کی شخصیت کو پاکستان کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا رہا لیکن PTI والوں نے انکار کیا۔ اب یہ ہی سب کچھ "The Economist" کی رپورٹ میں شائع کیا گیا ھے لیکن یقیناً غلام یوتھیے اور عمرانڈوز اب بھی نہیں مانیں گے

بشریٰ بی بی کی زندگی اور کردار کے جو پہلو پچھلے چار سال سے بےنقاب کرتے ہوئے اس کی شخصیت کو پاکستان کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا رہا لیکن PTI والوں نے انکار کیا۔
اب یہ ہی سب کچھ "The Economist" کی رپورٹ میں شائع کیا گیا ھے لیکن یقیناً غلام یوتھیے اور عمرانڈوز اب بھی نہیں مانیں گے
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

میرے محبوب وطن تجھ پر اگر جان ہو نثار۔ میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہِ تن۔ پاکستان پائندہ باد🇵🇰

میرے محبوب وطن تجھ پر اگر جان ہو نثار۔
 میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہِ تن۔ 
پاکستان پائندہ باد🇵🇰
دختر خیبرپختونخوا (@dukhtar__kpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف پر 10 ارب روپے کی مبینہ پیشکش کے جھوٹے الزامات لگائے گئے جنہیں سیاست چمکانے کے لیے استعمال کیا گیا۔ تاہم لندن کی عدالت نے غیر ملکی PTI رکن کے ان دعوؤں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا

Zahra Sherazi (@zahra__sherazi) 's Twitter Profile Photo

عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لندن کی عدالت کا فیصلہ اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتا ہے وزیراعظم شہباز شریف پر 10 ارب روپے کا الزام مکمل طور پر بے بنیاد تھا اور اس میں کوئی سچائی نہیں تھی۔

Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے نمبر ایک جریدہ دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز اسٹوری چھاپ دی۔ دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے واحد اسلامی ایٹمی ملک پاکستان کو پونے چار سال تک ایک جادو ٹونا کرنے والی عورت بشریٰ عرف پنکی چلاتی رہی

دنیا کے نمبر ایک جریدہ دی اکانومسٹ نے تہلکہ خیز اسٹوری چھاپ دی۔ دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے واحد اسلامی ایٹمی ملک پاکستان کو پونے چار سال تک ایک جادو ٹونا کرنے والی عورت بشریٰ عرف پنکی چلاتی رہی
Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

خوب ہیں آپ بہت خوب، مگر یاد رہے زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا نصیر الدین نصیر

خوب ہیں آپ بہت خوب، مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا

نصیر الدین نصیر
Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

آیا تھا شوقِ چارہ گری میں کوئی مگر کُچھ اور دِل کے زخْم کو گہرائی دے گیا محسن نقوی

آیا تھا شوقِ چارہ گری میں کوئی مگر
کُچھ اور دِل کے زخْم کو گہرائی دے گیا

محسن نقوی
Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
PTI Insider (@pti_insider) 's Twitter Profile Photo

Breaking News: Explosive revelations by senior Khyber Pakhtunkhwa journalist Mushtaq Wazir expose how a mafia drug lord named Sohail Afridi went on to govern an entire province of Pakistan. A billion dollars ice and cannabis industry is now flourishing under PTI regime in KPK

Ranaa Sohail (@ranaa_sohail) 's Twitter Profile Photo

ہر روز خان کی کوئی نہ کوئی رپورٹ سامنے آجاتی ہے، 25 کروڑ عوام کو خان کی ایسی کسی رپورٹ سے دلچسپی نہیں کیونکہ سب علم ہے کہ وہ کس قماش کا تھا اور ہے، مجھ سمیت تمام محبان وطن سب کو صرف خان کی پوسٹمارٹم رپورٹ چاہئیے اور اسکے شدید منتظر ہیں ۔۔ PTI

ہر روز خان کی کوئی نہ کوئی رپورٹ سامنے آجاتی ہے، 25 کروڑ عوام کو خان کی ایسی کسی رپورٹ سے دلچسپی نہیں کیونکہ سب علم ہے کہ وہ کس قماش کا تھا اور ہے، مجھ سمیت تمام محبان وطن سب کو صرف خان کی پوسٹمارٹم رپورٹ چاہئیے اور اسکے شدید منتظر ہیں ۔۔ 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Irfan khokhar (@isi_top1) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کا نئے وزیر اعلی پرومیکس غلیل آپریدی کی مختصر وقت میں بڑی کامیابیاں🙆‍♂️ کیمرہ آن کروا کر نماز ادا کرنا اڈیالہ کے باہر زلیل ہونا لنگر خانے سے کھانا کھانا جیسی بے شمار دیگر اور کامیابیاں الگ ہیں😂

Scorpion 🦂 (@scorpion3309) 's Twitter Profile Photo

اس دعوے کی احتیاط کے ساتھ جانچ کی جانی چاہیے اور آزاد انکوائری کے ذریعے اس کی تصدیق کی جانی چاہیے۔