سائباں(@sayibaan) 's Twitter Profileg
سائباں

@sayibaan

Pakistani - GBIAN
Follow my official account👉 @dbalti12
& this is my backup a/c..💯FB
RTs are not endorsements just reference

ID:1506167840428244994

calendar_today22-03-2022 07:16:34

3,4K Tweets

13,4K Followers

7,9K Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔

دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود…

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کا خدا حافظ!

گیارہ کروڑ سے زائد انسانوں کو شاہی 'Kitty Party Group'کے حوالے کر دیا ھے۔ ظلم عظیم ھے یہ۔۔۔۔

پنجاب کا خدا حافظ! گیارہ کروڑ سے زائد انسانوں کو شاہی 'Kitty Party Group'کے حوالے کر دیا ھے۔ ظلم عظیم ھے یہ۔۔۔۔ #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

انتخاب فارم 45 پر ہوتا ہے، فارم 47 پر نہیں، اس ایوان میں پبلک مینڈیٹ والا داخل ہوتا ہے، ہماری 180 نشستیں ہیں، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب تب ہوتا ہے جب ایوان مکمل ہو - نومنتخب ایم این اے بیرسٹر گوہر خان کا قومی اسمبلی میں خطاب:

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

زین حسین قریشی نے اپنے والد مخدوم شاہ محمود قریشی کی تصویر قومی اسمبلی کے فلور پر لہرادی

زین حسین قریشی نے اپنے والد مخدوم شاہ محمود قریشی کی تصویر قومی اسمبلی کے فلور پر لہرادی #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
account_circle
Muhafiz.🇵🇰❤️(@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

اج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ♥️♥️
خدا کی قسم اس ویڈیو نے دل خوش کر دیا

account_circle
Zubair Niazi Fans(@Niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

علی محمد خان نے اسمبلی کے آخری دن اور آج پہلے دن قوم کے دل جیت لیے
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

کتنے مجبور لوگ ہیں!
چوبیس کروڑ انسانوں پر حکمرانی کرنے جا رہے ہیں اور انکی شکلوں کی کراہت، خفگی و شرمندگی پھوٹ پھوٹ کے نظر آرہی ہے۔
بیچارے

کتنے مجبور لوگ ہیں! چوبیس کروڑ انسانوں پر حکمرانی کرنے جا رہے ہیں اور انکی شکلوں کی کراہت، خفگی و شرمندگی پھوٹ پھوٹ کے نظر آرہی ہے۔ بیچارے #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

غلط بیانی کسی صورت نہیں ہونی چاہیئے!

دیکھیں جی
نمرود لیگ کی جو جائز سیٹیں بنتی ہیں وہ انہیں دیں اور یہ سرکس ختم کریں۔ PTI والوں نے خوامخواہ 17 سیٹوں کا شور مچا رکھا ہے جو سراسر غلط بات اور زیادتی ہے۔
نو سے دس سیٹیں بنتی ہیں ٹوٹل! 🤭
بس بس بس

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب دونوں عمران خان کے رشتےدار نہیں ہیں!

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کے مطابق یہ 5000 ہزار کا نوٹ ہے اگر نہیں یقین تو الیکشن کمیشن سے پوچھ لیں😂😁😂

PMLN WON ONLY 17 SEATS

فارم 47 کے مطابق یہ 5000 ہزار کا نوٹ ہے اگر نہیں یقین تو الیکشن کمیشن سے پوچھ لیں😂😁😂 PMLN WON ONLY 17 SEATS
account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

خدارا ایئرپورٹس پر نظر رکھیں!

اس باری علاج پاکستان میں ہی کروانی پڑے گی وہ بھی زبردستی.
سنا ہے پلیٹوں کے گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

account_circle
سائباں(@sayibaan) 's Twitter Profile Photo

ویلنٹائن ڈے اورپاکستانی نوجوان!

ہرسال14فروری کوویلنٹائن ڈے منایاجاتا ہے اورہرجگہ فتوے،اخلاقیات،رسم ورواج کاڈھنڈوراپورے دن جاری رہتاتھا۔
اس سال پاکستانی نوجوان ویلنٹائن ڈے بھول کرآئین،شہری حقوق،جمہوریت،آزادی،خودمختاری اورغلامی سے نجات کیلئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

تازہ ایجاد ہوئی ہے مری بستی میں یہ رسم
فتح کا جشن منا لیتے ہیں ہارے ہوئے لوگ

جاوید صباء

ن لیگ 17
تحریک انصاف 180

account_circle
سائباں(@sayibaan) 's Twitter Profile Photo

ویلنٹائن ڈے اورپاکستانی نوجوان!

ہرسال14فروری کوویلنٹائن ڈے منایاجاتا ہے اورہرجگہ فتوے،اخلاقیات،رسم ورواج کاڈھنڈوراپورے دن جاری رہتاتھا۔
اس سال پاکستانی نوجوان ویلنٹائن ڈے بھول کرآئین،شہری حقوق،جمہوریت،آزادی،خودمختاری اورغلامی سے نجات کیلئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔

account_circle
Dilawar.H🇵🇰(@dbalti12) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز !
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے.

دل جیت لیا حافظ صاحب نے اور یہ بہترین انداز میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جمع کروایا

بریکنگ نیوز ! جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے. دل جیت لیا حافظ صاحب نے اور یہ بہترین انداز میں دھاندلی کے خلاف احتجاج جمع کروایا
account_circle