𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚

@sariyarana

Social And Political Activist | Social Media Incharge District #Gujranwala | Former
Information Secretary Punjab #PPP

ID: 2197407506

linkhttps://instagram.com/sariyarana?utm_medium=copy_link calendar_today16-11-2013 09:11:48

137,137K Tweet

84,84K Followers

1,1K Following

𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

کبھی بھی کسی کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ ہیلی کاپٹر سے ویل چئیر ، گھڑی سے ہتھکڑی اور سر پہ تاج کی جگہ بالٹی آنے پہ دیر نہیں لگتی۔ 😅🙃😜

Gohar Butt (@faheemgohar1) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر چیخیں مارنے والے یوتھیئے قومی اسمبلی کے رولز کا آرٹیکل 106 غور سے پڑھیں

اسمبلی کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر چیخیں مارنے والے یوتھیئے قومی اسمبلی کے رولز کا آرٹیکل 106 غور سے پڑھیں
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی چین کےسفارت خانے آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں چین کےسفیر جیانگ زیڈونگ سےملاقات چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں چینی سفارت خانےکے منسٹر کونسلر یانگ نو اور پالیٹکل کونسلر وانگ شنجے نےبھی ملاقات کی BilawalBhuttoZardari

𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

منڈی بہاوالدین خضرحیات نمبردار نے اپنے بیٹے صائم علی کی شادی کے موقع پر اپنے گاؤں میں ایک نئی مثال قائم کی ہے. پورے گاؤں میں بمشکل گزر اوقات کرنے والی عوام کو فی گھر نقد5000 ہزار روپے ، ساتھ ایک عدد زنانہ سوٹ اور بکرے کا پکا ہوا گوشت،روٹی بمع برتن اور ساتھ حلوہ بھی تقسم کیا۔

منڈی بہاوالدین
 خضرحیات نمبردار نے اپنے بیٹے صائم علی کی شادی کے موقع پر اپنے گاؤں میں ایک نئی مثال قائم کی ہے.
پورے گاؤں میں بمشکل گزر اوقات کرنے والی عوام کو فی گھر نقد5000 ہزار روپے ، ساتھ ایک عدد زنانہ سوٹ اور بکرے کا پکا ہوا گوشت،روٹی بمع برتن اور ساتھ حلوہ بھی تقسم کیا۔
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

فوڈ پانڈا کی ناقص پالیسیاں، گوجرانوالہ میں ٪90 ڈلیوری بوائز کام چھوڑ گئے۔ کیا اس کمپنی کا حال بھی کاریم اور اوبر جیسا ہو گا....؟

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

آج جو فیصل واوڈا سینٹ میں گرجا ہے کمال گرجا ہے ایسے ہی حکومتی نمائندوں کو ہر پلیٹ فارم پر ان بغیرتوں کی چھترول کرنی چاہئیے

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کل رات کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا اس حوالے سے کافی کچھ سوشل میڈیا پر چل رہا ہے جس میں سے یہ دو غزلیں کافی مقبول رہی👇 آپ بھی دیکھیں۔ #AliAminGandapur

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قائد اعظم کی جدوجہد صرف ایک الگ وطن کے قیام کے لیے نہیں تھی بلکہ ایک منصفانہ اور مساوی ریاست کے لیے تھی، جہاں قانون کی حکمرانی ہو اور ہر شہری کو برابری کے حقوق ملیں چاہے اس کا تعلق کسی بھی

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو ان کی 76 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، قائد اعظم کی جدوجہد صرف ایک الگ وطن کے قیام کے لیے نہیں تھی بلکہ ایک منصفانہ اور مساوی ریاست کے لیے تھی، جہاں قانون کی حکمرانی ہو اور ہر شہری کو برابری کے حقوق ملیں چاہے اس کا تعلق کسی بھی
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

11 ستمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن ’پاکستان‘ حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے چھٹکارا پایا۔

11 ستمبر 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی

محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا
ان کی ولولہ انگیز قیادت میں مسلمانان ہند نے الگ وطن ’پاکستان‘ حاصل کیا اور انگریزوں کے تسلط سے چھٹکارا پایا۔
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن سے تیرا درد میرا درد نہیں ہے تو یاد کا حصّہ تو ہے سر درد نہیں ہے نظروں نے تیری غیر کو بخشا ہے سرخ رنگ آ دیکھ میرا چہرہ بھی اب زرد نہیں ہے.

کچھ دن سے تیرا درد میرا درد نہیں ہے 
تو یاد کا حصّہ تو ہے سر درد نہیں ہے 

نظروں نے تیری غیر کو بخشا ہے سرخ رنگ 
آ دیکھ  میرا  چہرہ  بھی  اب زرد نہیں ہے.
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ کامونکے جھگڑے کے بعدتحصیل کامونکے سول ہسپتال میں میڈیکل کی غرض سے آئے افراد پھر جھگڑ پڑے ایک دوسرے پر گھوسوں تھپڑوں مکوں لاتوں کے آزادانہ وار ہسپتال میدان جنگ بن گیا دونوں پارٹیاں لڑ لڑ کے لہولہان ہو گئی.

𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

یہ بچہ اپنا نام زین اور رہائش عالم چوک گوجرانوالہ بتاتا ہے۔۔اس کو کوئی اغواء کر کے لے گیا تھا یہ اس وقت تھانہ گلبرگ فیصل آباد میں موجود ہے۔۔۔ رابطہ تھانہ گلبرگ فیصل آباد 041-9200254

یہ بچہ اپنا نام زین اور رہائش عالم چوک گوجرانوالہ بتاتا ہے۔۔اس کو کوئی اغواء کر کے لے گیا تھا یہ اس وقت تھانہ گلبرگ فیصل آباد میں موجود ہے۔۔۔ 

رابطہ تھانہ گلبرگ فیصل آباد 
041-9200254
Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

“ابھی تک جتنے بھی ضمنی انتخابات ہوئے ہیں پاکستان کے عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں” چیرمین بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari

“ابھی تک جتنے بھی ضمنی انتخابات ہوئے ہیں پاکستان کے عوام نے ثابت کیا ہے کہ وہ قیدی نمبر 804 کے ساتھ نہیں کھڑے ہیں” چیرمین بلاول بھٹو زرداری
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 (@sariyarana) 's Twitter Profile Photo

ہونٹوں کی مُسکراہٹ بیچو خرید لوں گا منظور ہو تو بولو اَنمول دام دوں گا لیکن ایک بار مُسکرا دو ایک بار مُسکرا دو! ❤️