𝐒𝐚𝐪𝐢𝐛 𝐒𝐡𝐚𝐢𝐤𝐡🕵 (@saqibhussainsh) 's Twitter Profile
𝐒𝐚𝐪𝐢𝐛 𝐒𝐡𝐚𝐢𝐤𝐡🕵

@saqibhussainsh

#𝐖𝐞_𝐒𝐭𝐚𝐧𝐝_𝐖𝐢𝐭𝐡_𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧_𝐊𝐡𝐚𝐧

ID: 1632072055007981568

calendar_today04-03-2023 17:34:45

14,14K Tweet

3,3K Takipçi

4,4K Takip Edilen

𝐒𝐚𝐪𝐢𝐛 𝐒𝐡𝐚𝐢𝐤𝐡🕵 (@saqibhussainsh) 's Twitter Profile Photo

سانحہ کاش یہ لمحہ خـــــواب ھوتا نہ ہاتھ بڑھـــــا سکے، نہ بچـــــا سکے ہم دیکھتے رہ گئے اور پانی اپنوں کو نگلتا گیا دل میں فقط ایک ســـــوال رہ گیا کیا واقعی ہم زنـــــدہ ہیں جب اپنے ہی سامنے دم تـــــوڑ جائیں اور ہم کچھ نہ کر سکیں اس سے بڑا غم اور بھلا کونـــــسا ھو گا 😭

سانحہ  
کاش یہ لمحہ خـــــواب ھوتا 
نہ ہاتھ بڑھـــــا سکے، نہ بچـــــا سکے
ہم دیکھتے رہ گئے اور پانی اپنوں کو نگلتا گیا
دل میں فقط ایک ســـــوال رہ گیا
کیا واقعی ہم زنـــــدہ ہیں
جب اپنے ہی سامنے دم تـــــوڑ جائیں اور ہم کچھ نہ کر سکیں
اس سے بڑا غم اور بھلا کونـــــسا ھو گا 😭