𝓐𝓻𝔂𝓪𝓷𝓪𝓚𝓱𝓪𝓷 (@sapi0phi1e) 's Twitter Profile
𝓐𝓻𝔂𝓪𝓷𝓪𝓚𝓱𝓪𝓷

@sapi0phi1e

جن کا دیں پیروئ کذب و ریا ہے ان کو🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ہمت کفر ملے، جرات تحقیق ملے

Melancholic ! A through and through Nihilist

ID: 1437587381939363840

calendar_today14-09-2021 01:22:43

5,5K Tweet

2,2K Takipçi

516 Takip Edilen

𝓐𝓻𝔂𝓪𝓷𝓪𝓚𝓱𝓪𝓷 (@sapi0phi1e) 's Twitter Profile Photo

میں نے خواب دیکھا۔ محشر کا میدان سجا ہوا ہے۔ خدا نظریں جھکائے کٹہرے میں کھڑا ہے۔ تمام انسانوں سمیت ہر ذی روح ازل سے اپنے اوپر ڈھائے گئے مظالم کا اس سے باری باری حساب لے رہے ہیں۔ زندگی کا عذاب مسلط کرنا سب سے پہلا جرم ٹھہرا ہے۔ پھر آنکھ کھلی اور پھر وہی عذاب۔